نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ظہیر کاشمیری تری چشمِ طرب کو دیکھنا پڑتا ہے پرنم بھی ۔ ظہیر کاشمیری

    تری چشمِ طرب کو دیکھنا پڑتا ہے پرنم بھی محبت خندۂ بے باک بھی ہے گریہ غم بھی تھکن تیرے بدن کی عذرکوئی ڈھونڈ ہی لیتی حدیثِ محفلِ شب کہہ رہی ہے زلفِ برہم بھی بقدرِ دل یہاں سے شعلۂ جاں سوز ملتا ہے چراغِ حسن کی لو شوخ بھی ہے اور مدہم بھی مری تنہائیوں کی دل کشی تیری بلا جانے مری تنہائیوں سے پیار...
  2. فرخ منظور

    حالی کل مدّعی کو آپ پہ کیا کیا گماں رہے ۔ الطاف حسین حالی

    غزل کل مدّعی کو آپ پہ کیا کیا گماں رہے بات اُس کی کاٹتے رہے اور ہم زباں رہے یارانِ تیز گام نے محمل کو جا لیا ہم محوِ نالۂ جرسِ کارواں رہے یا کھینچ لائے دیر سے رندوں کو اہلِ وعظ یا آپ بھی ملازمِ پیرِ مغاں رہے وصلِ مدام سے بھی ہماری بجھی نہ پیاس ڈوبے ہم آبِ خضر میں اور نیم جاں رہے کَل کی...
  3. فرخ منظور

    آیا ھے کون کیوں یہ ھوا مشکبار ھے ۔ مونا شہاب

    آیا ھے کون کیوں یہ ھوا مشکبار ھے مو سم کا بھی مزاج بہت خوشگوار ھے شبنم نے فرطِ شوق میں موتی لُٹائے ہیں لبَریز گُل کے ہاتھ میں جامِ بہار ھے میٹھا سا ایک گیت ہے موجوں کے شور میں دریا کے پار کس کو مرا انتظار ھے سرگوشیوں میں عہدِ وفا کر رھے ھو کیوں لَوکہہ دیا نا! میں نے مجھے اعتبار ھے...
  4. فرخ منظور

    معروف شاعر عزم بہزاد ہم میں نہیں رہے۔

    خدا مرحوم کو غریقِِِ رحمت کرے۔ بہت ہی اچھے انسان تھے۔
  5. فرخ منظور

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    اقرا بھی ایک ایسا ہی نام ہے۔ اب بتائیں کوئی اپنی بیٹی کا نام "پڑھ" رکھ سکتا ہے۔ :rolleyes:
  6. فرخ منظور

    خدا اور محبت

    غور سے پڑھیے خدا لکھا ہے۔ اور خدا کا لفظ کسی بھی خدا کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ :)
  7. فرخ منظور

    یہ “من چلے کا سودا “کیا ہے؟

    یہ ناول نہیں ڈرامہ ہی ہے۔ اشفاق احمد صاحب نے بعد میں اس ڈرامے کو چھپوا لیا تھا ۔ چونکہ میں نے یہ ڈرامہ نہ دیکھا نہ پڑھا ہے اس لئے اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہوں البتہ اتنا معلوم ہے کہ اس ڈرامے کا بنیادی موضوع تصوف ہے۔
  8. فرخ منظور

    دھوپ سروں پر اور دامن میں سایا ہے ۔ ذکریا شاذ

    دھوپ سروں پر اور دامن میں سایا ہے سن تو سہی جو پیڑوں نے فرمایا ہے کیسے کہہ دوں بیچ اپنے دیوار ہے جب چھوڑنے کوئی دروازے تک آیا ہے اس سے آگے جاؤ گے تب جانیں گے منزل تک تو رستہ تم کو لایا ہے بادل بن کر کتنا اونچا جائے بھی پانی آخر مٹی کا سرمایا ہے شاذ محبت کو اپنانا کھیل نہیں اپنے...
  9. فرخ منظور

    منو بھائی نظم--چل ٹُر چل گھر میرے--مُنو بھائ

    منو بھائی دا اصل نام منیر ہے۔ ایس لئے منیر انکل کہندے ساں۔
  10. فرخ منظور

    نظم ۔ ایک خیال کی رو میں ۔۔۔ محمداحمدؔ

    بہت خوبصورت نظم ہے احمد صاحب۔ میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔ بہت داد قبول کیجیے۔
  11. فرخ منظور

    معروف غزل گو اور نعت خواں شاعر مظفر وارثی وفات پا گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کیسے اچھے نعت گو اور نعت خواں شاعر تھے۔ خدا ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دے۔
  12. فرخ منظور

    مبارکباد اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت مبارک ہو اعجاز صاحب!
  13. فرخ منظور

    کیک سے کاٹی ہوئی ایک نظم ۔ ذکریا شاذ

    حضور صبح سے میں اس بات کا مطلب سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن یہ بات میرے پلے نہیں پڑی کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس نظم میں ایسا کیا تھا کہ مجھے اس نے انتخاب کرنے پر مجبور کیا؟
  14. فرخ منظور

    کیک سے کاٹی ہوئی ایک نظم ۔ ذکریا شاذ

    احباب کا پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ۔ یہ تازہ ترین نظم چند دن پہلے ہی شاذ صاحب نے فیس بک پر پوسٹ کی تھی۔
  15. فرخ منظور

    زندگی سے نباہ کرتے ہوئے ۔ بلال احمد

    یہ شاعری بخطِ شاعر ہے۔ گناہ و ثواب اسی کے ذمے۔ گستاخی معاف، اعجاز صاحب آپ کے لکھے ہوئے کی اکثر املا درست نہیں ہوتی تو کیا سب کی نشاندہی کر دیا کروں؟
  16. فرخ منظور

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید قاسم صاحب!
  17. فرخ منظور

    زندگی سے نباہ کرتے ہوئے ۔ بلال احمد

    زندگی سے نباہ کرتے ہوئے کتنے دیکھے ہیں آہ کرتے ہوئے کتنی راہوں سے ہو کے گذرا ہوں اختیار ایک راہ کرتے ہوئے داغ پھر سے اجالتا ہوں میں دل کو تمثیل_ماہ کرتے ہوئے خاک اڑاتا ہے مرقد_شہ کی فقر تردید_جاہ کرتے ہوئے آہ کو شعر جان بیٹھے ہیں آپ بھی واہ واہ کرتے ہوئے آگ کا رنگ کوئلے نے...
  18. فرخ منظور

    کیک سے کاٹی ہوئی ایک نظم ۔ ذکریا شاذ

    اے لڑکی اے اور طرح کی باتوں والی جھوٹ اور کھوٹ سے خالی لڑکی تو نے کیسی سرشاری دلداری سے ایک انوکھی من موہنی فرمائش کی ہے سوچ رہا ہوں میری تجھ سے بس اتنی سی رسم و رہ ہے کہ میں تیرے کان میں آکر چپکے چپکے چوری چوری ویسی ہی سرشاری اور دلداری سے بس اتنا کہہ دوں اے لڑکی! اے اور طرح کی...
Top