نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید سندس راجہ!
  2. فرخ منظور

    سودا کیوں میں تسکینِ دل، اے یار! کروں یا نہ کروں؟ ۔ مرزا رفیع سودا

    اس غزل سے متاثر ہو کر (نذرِ سودا) کے عنوان سے فیض نے بھی ایک غزل لکھی تھی جو فیض کے مجموعہ دستِ صبا میں موجود ہے۔ کیوں میں تسکینِ دل، اے یار! کروں یا نہ کروں؟ نالہ جا کر پسِ دیوار کروں یا نہ کروں؟ سن لے اک بات مری تو کہ رمق باقی ہے پھر سخن تجھ سے ستم گار کروں یا نہ کروں؟ ناصحا! اُٹھ...
  3. فرخ منظور

    پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟

    میرے خیال میں یہ اعداد و شمار درست ہیں۔ دراصل مسئلہ یہ ہے کہ حکمرانوں کی نیتیں ٹھیک نہیں ورنہ بجلی کا بحران اتنا شدید نہیں۔ بجلی کی پیداوار اس وقت بری طرح متاثر ہوتی ہے جب گیس سے چلنے والے پاور سٹیشن کو گیس نہیں ملتی اور ڈیزل سے چلنے والے پاور سٹیشنز کو ڈیزل نہیں ملتا۔
  4. فرخ منظور

    پاکستانی فوجی سب سے محنتی اور سخت جان

    جنگ ہمیشہ دلوں کو فتح کرنے سے جیتی جا سکتی ہے شمشاد بھائی۔ نہ محنت سے نہ ٹیکنالوجی سے۔
  5. فرخ منظور

    تعارف سلام قبول کیجئے

    اردو محفل میں خوش آمدید نازنین ناز صاحبہ!
  6. فرخ منظور

    پاکستانی فوجی سب سے محنتی اور سخت جان

    قبلہ اگر ٹیکنالوجی سے کوئی جنگ جیتی جا سکتی تو افغانستان میں کب کا امریکہ جیت چکا ہوتا۔
  7. فرخ منظور

    ساڈا چڑیاں دا چنبا۔۔۔

    اصل گانا طفیل نیازی نے گایا ہوا ہے۔ اصل گیت بھی سنیے اور پھر دیکھیے کہاں علی عباس اور کہاں طفیل نیازی۔ :)
  8. فرخ منظور

    تعارف احباب کےلئے سلام رحمت

    اردو محفل میں خوش آمدید عمران اسلم صاحب! آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
  9. فرخ منظور

    دیوان میر حسن ڈاؤنلؤد کریں ۔

    اعجاز صاحب یہ دونوں دیوان کہاں ای میل کئے ہیں؟
  10. فرخ منظور

    امیر مینائی سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ امیر مینائی

    شکریہ فاتح صاحب۔ یہ تو تیر ہی ہو گا لیکن یہ توڑ کی اس شعر میں سمجھ نہیں آئی۔ آپ کچھ وضاحت کر سکتے ہیں؟
  11. فرخ منظور

    دواوینِ امیر مینائی ڈاؤن لوڈ کیجیے

    بہت شکریہ فاتح صاحب!
  12. فرخ منظور

    فارسی شاعری مرحبا سید مکی مدنی العربی

    بہت عمدہ توصیف صاحب۔ بہت شکریہ!
  13. فرخ منظور

    امیر مینائی سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ امیر مینائی

    واہ واہ! آخر آپ نے اس مشہورِ زمانہ شعر کی غزل ڈھونڈ ہی لی۔ واہ جناب بہت ہی عمدہ۔ آخر آپ کے طفیل ہمیں بھی مکمل غزل پڑھنے کی سعادت نصیب ہو ہی گئی۔ بہت شکریہ فاتح صاحب۔ اس شعر کو ذرا دوبارہ دیکھ لیجیے۔ تیرِ قضا کو ناز ہے کیا اپنے توڑپر اتنا اثر تو یار کی سیدھی نظر میں ہے
  14. فرخ منظور

    لذت بادہ سے تلخی کا مزا یاد آیا - سید محمدحنیف اخگر

    بہت عمدہ! شکریہ کاشفی صاحب!
  15. فرخ منظور

    امیر مینائی تیرے جوروستم اُٹھائیں ہم - امیر مینائی

    واہ! کیا خوب غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  16. فرخ منظور

    پیام مشرق سے علامہ محمد اقبال کی ایک غزل بمع منظوم ترجمہ از فیض احمد فیض

    توصیف صاحب، مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ فیض صاحب نے پیامِ مشرق کا کتنے فی صد ترجمہ کیا تھا لیکن ان کے تراجم ایک کتابی شکل میں دیکھ اور پڑھ چکا ہوں۔
  17. فرخ منظور

    دیوان میر حسن ڈاؤنلؤد کریں ۔

    بہتر اعجاز صاحب! اگر ہو سکے تو شبلی نعمانی کے دیوان کی بھی سپیل چیکر سے پروف ریڈنگ کر لیجیے تاکہ اسے بھی پروف ریڈ کرنے میں آسانی ہو سکے۔
  18. فرخ منظور

    تعارف سلام پہلی دفعہ اس فورم میں شرکت کر رہا ہوں۔۔امید ہے مایوس نہیں ہوں گا

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ ہو سکے تو اصلاح کے لئے اپنا کلام "اصلاحِ سخن" کے زمرے میں پوسٹ کیجیے۔
  19. فرخ منظور

    پیام مشرق سے علامہ محمد اقبال کی ایک غزل بمع منظوم ترجمہ از فیض احمد فیض

    فیض احمد فیض نے اقبال کی کتاب پیامِ مشرق کا مکمل ترجمہ کیا تھا ۔
Top