نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    جی بلکل میرا بھی کچھ ایسا ہی خیال ہے، خاص طور پر تیسرا سیزن سب سے بہترین تھا۔ ویسے میں گنتی کے چند ایک سیزن ہی دیکھے ہیں۔ ان میں سے سب سے زیادہ ایرو ہی پسند ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بھائی کتنا دیکھ لیا،اور کیا خیالات ہیں؟؟؟
  3. عبداللہ محمد

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    تلخیص ممکن نہیں اور تشریح کی صورت میں نقص امن کا شدید ترین خدشہ ہے۔ جسکے ساتھ غدار وغیرہ کے تمغے مفت میں ملینگے۔ لہذا یاز بھائی کی صلاح ہی بہتر اقوال زیک کی لڑی جلد ہی بنانی ہوگی۔
  4. عبداللہ محمد

    گیم آف تھرونز

    پہلی لائن کا کچھ یوں ہے کہ "The Fault in our Stars" پہلے مووی دیکھی پھر کتاب پڑھی تو وہ لطف نہ پایا۔ ایسے ہی "امراؤ جان ادا" کی دفعہ ترتیب الٹ کر دیکھی۔ پہلے کتاب پڑھی پھر مووی دیکھی۔ لیکن معاملہ وہی رہا۔ بس ریکھا صاحبہ کے رقص کا ہی لطف لے سکا۔ دوسری کا کچھ یوں ہے "مذاق اچھا کر لیتے ہیں" باقی...
  5. عبداللہ محمد

    اقتباسات ﺭﻧﮉﯼ ﮐﺎ ﮐﻮﭨﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺭ

    ﺭﻧﮉﯼ ﮐﺎ ﮐﻮﭨﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺮ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺭ ۔ ﯾﮩﯽ ﺩﻭ ﺟﮕﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﻓﺮﺵ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭼﮭﺖ ﺗﮏ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮨﯽ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔ ﺟﻮ ﺁﺩﻣﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﮯ ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔ ﺭﻧﮉﯼ ﮐﮯ ﮐﻮﭨﮭﮯ ﭘﺮ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﺳﮯ ﭘﯿﺸﮧ ﮐﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺍﻭﺭ ﻣﻘﺒﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ...
  6. عبداللہ محمد

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    کمال است ترین آئیڈیا۔ آم کے آم ،گٹھلیوں کے دام۔ جی بھائی ،ہوں تو کافی قریب ہی لیکن کبھی کبھی منزل کافی قریب ہو کر بھی دور ہوتی جاتی۔ادھر بھی ایسا ہی معاملہ ہے۔ آج فارم لگی ہوئی جی چاہ مار ہی دوں۔کیا خیال ہے؟
  7. عبداللہ محمد

    گیم آف تھرونز

    یعنی آپ کہنا چاہتے ،سیزن دیکھنے کی بجائے کتابیں پڑھ لوں۔ پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں کیا؟اگر لنک مل جائے نوازش ہوگی۔ اس میں تو قطعاً کوئی مضائقہ نہیں ۔چونکہ میں بھی زیادہ فالو نہیں کر پاتا۔جب آپ قسط دیکھ لیں آپ اپنا تبصرہ کر دیں،جب میں دیکھوں گا میں اپنے لحاظ سے آپکی رائے مانگ لوں گا۔
  8. عبداللہ محمد

    گیم آف تھرونز

    بھائی میں کر رہا فالو۔ بلکہ ارادہ ہو رہا کہ نیا سیزن شروع ہونے سے قبل ایک دفعہ پھر سے پانچوں سیزن دیکھ ڈالوں۔ کتاب نہیں پڑھ رکھی، اسکی وجہ یہ ہے کہ نہیں پڑھی ۔ میں نےتو یاز بھائی کو کہا بھی تھا تسی وی ویکھو لیکن بھائی صاحب سیزن وغیرہ سے دور رہتے ہیں۔ ویسے اگر برا نہ منائیں تو سابقہ سیزنز کے...
  9. عبداللہ محمد

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    تشریح و تلخیص کے چکر میں پڑ گیا تو زیک بھائی کیا شائد شمشاد بھائی کے مراسلوں کو چھو جاؤں لیکن ذرا بتلائیں تو اب اسکی تشریح کروں یا تلخیص،اور اگر کروں بھی تو کیا؟ زیک آپ کو پاکستان سے محبت ہے؟ لگتا ہے آپ مجھے محفل سے نکلوا کر رہیں گی :p اس طرح کے سوال ذرا loaded ہوتے ہیں۔ اس کے کئی جواب ہیں۔ ایک...
  10. عبداللہ محمد

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    زیک بھائی آپ تو 21 ہزاری ہو گئے اور ہم ابھی ایک ہزاری ہونے کی کوششوں میں مصروف۔ اگر ایسا ہی چلتا رہا تو لگتا ڈیبیو ہزار کرنے کے لئے چند پوسٹس آپ سے مستعار لینی پڑینگے۔ اسلئے کرتے رہیئے پوسٹس۔ اور گزشتہ و آئندہ تمام پوسٹس کے مبارکبادیں۔ امید ہے کہ آپ یونہی ہمیں اپنے علم سے مستفید کرتے رہینگے۔...
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آخر کار وارنر الیون کو بھی کامیابی کا مُنہ دیکھنا نصیب ہوا۔ ممبئی نے محض143 رنز کا ہدف دیا تھا۔جسکو حیدرآباد نے وارنر کی ایک اور شاندار ففٹی کی بدولت باآسانی 18ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ اگر ایسے ہی کھیلتا رہا تو اسی آئی پی ایل میں "بے " کا سابقہ بھی لگا دونگا۔
  12. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ترے وعدے کی حقیقت تو عیاں ہے لیکن آہ وہ لوگ جو مجبورِ یقیں ہوتے ہیں
  13. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خوشی سے مر نا جاتے اگر اعتبار ہوتا وغیرہ وغیرہ
  14. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ممبئی اور حیدرآباد کا میچ جاری- روہت شرما رن آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے لہذا اب مزید میچ دیکھیں نہ دیکھیں اکو گل اے-
  15. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا ہوا تیرا وعدہ -
  16. عبداللہ محمد

    بھائی پڑھ رکھ- تبھی تو کہا کہ جنکے لٹمس پیپر کا رنگ تبدیل نہ ہو وہ سلفائیڈ ٹھہرے- اور جنکا تبدیل...

    بھائی پڑھ رکھ- تبھی تو کہا کہ جنکے لٹمس پیپر کا رنگ تبدیل نہ ہو وہ سلفائیڈ ٹھہرے- اور جنکا تبدیل ہو جائے وہ تو بقول شخصے "خدا سے بھی گئے اور صنم سے بھی"
  17. عبداللہ محمد

    یاز بھائی جنکے لٹمس پیپر کو یہ مثال کورے کاغذ کی طرح ہی رینے دے وہ پھر یقیناً سلفائیڈ ہی ہووے-

    یاز بھائی جنکے لٹمس پیپر کو یہ مثال کورے کاغذ کی طرح ہی رینے دے وہ پھر یقیناً سلفائیڈ ہی ہووے-
  18. عبداللہ محمد

    لوگوں کی بھاری اکثریت سوچنے سے قاصر ہے ۔اور جو سوچتے ہیں اس بھاری بھیڑ کا حصہ کبھی نہیں بنتے ۔...

    لوگوں کی بھاری اکثریت سوچنے سے قاصر ہے ۔اور جو سوچتے ہیں اس بھاری بھیڑ کا حصہ کبھی نہیں بنتے ۔ (ایلف شفق از Bastard of Istanbul)
  19. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    مرلی دھرن کے کیرئیر بیسٹ 9 وکٹس
  20. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    گزشتہ روز یعنی 17 اپریل کو جناب متیاہ مرلی دھرن نے اپنی 44ویں سالگرہ منائی۔ مرلی دھرن نے کیرئیر کے آغاز میں محض 100 ٹیسٹ وکٹ حاصل کر نے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ لیکن جب مرلی کے کیرئیر ختم کرنے کا فیصلہ لیا تو انکے کھاتے میں 800 ٹیسٹ وکٹ اور 534 ون ڈے وکٹس تھیں۔ یوں ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں طرز کی...
Top