نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بنگلور کی ٹیم کو طاقتور میں نہیں مانتا- اس سیزن انکی طاقت بیٹنگ (ٹاپ 4) ہیں- وہ مسلسل اسکور کرینگے تو آر سی بی جیتے گی - وہ بھی 200 سے زائد چونکہ انکی باؤلنگ لائن اپ اتنا ٹوٹل باآسانی چیس کروا دے گی- اب ایک ہی چیز ہے جس میں بنگلور طاقتور ہے، اسکی وجہ شائد کوہلی فیکٹر بھی ہے-
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بھائی میں سیاست کی بات نہیں کر رہا- دوسرا کپتان جو کر رہا اسکو سیاست تھوڑی کہتے ہیں -
  3. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    راہول ڈریوڈ نے ریٹائرمنٹ کیبعد اور آئی پی ایل میں اپنے زیر سایہ پہلے انڈیا کو اجنکیا راہانے تحفہ دیا- سنجو سیمسن بھی راجستھان رائل میں انکی کھوج تھے- اب انہوں نے دہلی میں ینگ لڑکوں کا بیٹنگ آرڈر ترتیب دیا- ڈی کوک پر تو کچھ کہنا چہ معنی دارد - لیکن شریاس آئیر، سنجو سیمسن مزید نکھر کر سامنے...
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کوئنٹن ڈی کوک نے کیا ہی کمال ترین بیٹنگ کی ہی-ویسے ڈریوڈ بھائی نے اپنی بیٹنگ لائن اپ ایک جوا ہی لگا رکھا-
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    اے بی ڈی وی بھائی اپنا کمال دکھاتے ہوئے- ہنوز دہلی پریشان است--
  6. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    دوسرے میچ میں دہلی کے کپتان ظہیر خان نے ٹاس جیت کر بنگلور کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے- ظہیر خاں کا کہنا تھا کہ "جب کوہلی چیس کر رہا ہو ہمیشہ مشکلات ہوتیں ، لہذا ہم اسکو پہلے بیٹنگ کروا رہے-"
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بالآخر آج پریتی آنٹی کے ڈمپلز اور پنجاب کے کیمپ کو خوشیاں نصیب ہو ہی گئیں-
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    فیف ڈو پلیسس اور اسٹیون سپر سمتھ ملکر پنجاب کی خبر لیتے ہوئے-
  9. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    مہیلا کیساتھ کمارا سنگاکارا نے بھی اسی میچ میں جنوبی افریقن باؤلرز کی خوب کلاس لی اور 287 رنز کی بہت ہی عمدہ اننگ کھیلی۔ مہیلا سنگا نے ملکر 624 رنز کی لاجواب شراکت بنائی۔
  10. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    دینا گامجے پربوتھ مہیلا ڈی سلوا جے وردھنے کا بہترین اسکور374 جنوبی افریقہ کیخلاف 374 دائیں ہاتھ کے بلے باز کی جانب سے بہترین ٹیسٹ اسکور ہے اب تک ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    بھائی صاحب دلشان کو ایسی ہی ایک میچ وننگ اننگ کے بعد تبلیغ کرتے رہے۔تمہے یاد ہو کہ نہ یاد ہو
  12. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    جتوا لے جی جتنے میچ جتوانے ہیں بقول سر علامہ احمد جمیل شہزاد "جانا تو جہنم میں ہی ہے ناں"
  13. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    نوعمر برائن چارلس لارا کی آسٹریلیا کیخلاف سڈنی میں 277 رنز کی کمال اننگ اسی اننگ پر سر این چیپل کا ایک تبصرہ۔
  14. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آج دو میچ کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں کولکتہ نے حیدرآباد جبکہ دوسرے میچ میں گجرات نے ممبئی کو شکست دی۔
  15. عبداللہ محمد

    محمد تابش صدیقی نہیں بھائی پاکستانی اینکر نہیں البتہ گورے اینکر لازمی پوچھتے- محمد احمد بھائی جی...

    محمد تابش صدیقی نہیں بھائی پاکستانی اینکر نہیں البتہ گورے اینکر لازمی پوچھتے- محمد احمد بھائی جی اسی حملے کے حوالے سے-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    جاپان نے ساتویں پوزیشن پہلے ہی حاصل کر رکھی ہے۔:پ
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن کا میچ کینیڈا سے ملائیشیا تیسری ،چوتھی پوزیشن کا میچ کیویز سے اور فائنل انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا ہوگا۔
  18. عبداللہ محمد

    یہ سنگا،مہیلا سے ہر انٹرویو میں "لاہور واقعہ " کا پوچھنا لازمی ہوتا ہے۔

    یہ سنگا،مہیلا سے ہر انٹرویو میں "لاہور واقعہ " کا پوچھنا لازمی ہوتا ہے۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 4-1 سے شکست دیدی۔ پاکستان نے ٹورنامنٹ میں 6 میں سے چار میں شکست جبکہ دو میں فتح حاصل کی۔
  20. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    سر برائن چارلس لارا کی ایک عمدہ ترین اننگ۔ یاز بھائی اس میچ کی کوئی یاد گار ہو تو شئیر کریں۔
Top