نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 27000 مراسلے

    انوشکا شرما این ایچ 10 جو بھی ہو جی۔کیا فرق پڑتا ہے؟ ویسے آپس کی بات ہے ،ہے کیا اے ایچ؟
  2. عبداللہ محمد

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 27000 مراسلے

    صدشکر کے این ایچ 2 ہے اگر این ایچ 10 ہوتا تو میں کبھی بھی آگے نہ بڑھتا ۔ جو انوشکا صاحبہ کیساتھ ہوئی اسکو دیکھ کر کون آگے بڑھ سکتا بھلا؟
  3. عبداللہ محمد

    کھیلوں کے سوالات

    سوال: ٹیسٹ میچ میں دونوں اننگز کا اسکور ملا کر سب سے زیادہ رنز کس ٹیم نے بنائے ہیں؟
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    وہ تو جناب ٹریوس ہیڈ نے کچھ ہاتھ دکھائے ورنہ بنگلور تو آج پاکستانیت کا مظاہرہ کرنے پر مصر تھی۔
  5. عبداللہ محمد

    کھیلوں کے سوالات

    جواب درست ہے جی۔ انڈیا کیخلاف گالے ٹیسٹ میں کرونارتنے اور کوشال سلوا بغیر کھاتے کھولے ہی پویلین لوٹ گئے۔ ایسا اب تک ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 51 مرتبہ ہو چکا ہے۔
  6. عبداللہ محمد

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 27000 مراسلے

    مبارک ہو جی لائبریرن صاحبہ۔ امید ہے ایسے محفلین نئے نئے سنگ میل عبورتے جائینگےاور ان کو مبارک باد دیتے دیتے ہم بھی کسی پتھر سے ملاپ کر لینگے۔
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    ایسا ممکن ہی نہیں چونکہ آج کوہلی و اے بی نے کچھ کیا ہی نہیں تھا جو کوئی پانی پھیرتا۔
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    مصاحبو کوہلی اور اے بی کی بیٹنگ جاری ہے-اعلان ختم ہوا-
  9. عبداللہ محمد

    حرام آف شور اکاؤنٹس سے حلال آف شور اکاؤنٹس کا سفر۔۔۔۔

    حرام آف شور اکاؤنٹس سے حلال آف شور اکاؤنٹس کا سفر۔۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    ال کلاسیکو قسط نمبر 232

    یاز بھائی لا لیگا میں کافی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی 33 میچز کیبعد پوائنٹس کچھ یوں ہیں بارسلونا 76 پوائنٹس 59+ گولز اٹلیٹکو میڈرڈ76 پوائنٹس 41+گولز ریال میڈرڈ 75 پوائنٹس 68+گولز یعنی اب پانچ میچ کافی دلچسپ ہونگے۔کسی ایک ٹیم کی ذرا سی چوک بھی ٹائٹل سے انکو دور کر سکتی۔ویسے ابھی بھی بارسا ہی...
  11. عبداللہ محمد

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    arifkarim بھائی میں تو سمجھا شائد زیک بھائی کا شک دور کرنے کے لئے اپنا" بوٹا" دکھا دیا۔بہرکیف یہ بھی پیارے ہیں"پھول"۔:rolleyes: اگلی شادی:sneaky: آپ کپتان خان ہو یا خادم اعلیٰ شریف;)۔
  12. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    بحیثیت بلے باز اے بی اس سے بہت آگے کی چیز ہے لیکن اس دن جو گلکرسٹ نے میرے دل کے ٹکڑے کئے اس کےپیسز آج بھی جوڑ رہا۔
  13. عبداللہ محمد

    کھیلوں کے سوالات

    معلوماتِ عامہ کے سوالات کی طرز پر ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس سلسلے میں کھیلوں کے متعلق سوالات کئے جائینگے۔ امید ہے احباب اس سلسلے میں حصہ لیکر اسکو رونق بخشیں گے۔ تو شروع کرتے ہیں ایک سوال کیساتھ۔ سوال:آخری دفعہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایسا کب ہوا کہ دونوں اوپنرز ہی...
  14. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    ورلڈ کپ 2007 کے فائنل میں کی گئی اس گلکرسٹ گردی کا کوئی ثانی نہیں۔
  15. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    رکی تھامس پونٹنگ نے اپنے 100ویں میچ کی دونوں اننگز میں سینچری اسکور کی۔ اس میچ کی اہم بات یہ بھی رہی کہ اس میچ کی دونوں اننگز میں جنوبی افریقہ نے اننگ ڈیکلئیر کی۔ اور پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایسا غالباً دو دفعہ ہوا ہے اور دونوں دفعہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی مدمقابل تھیں۔ پہلی اننگ دوسری...
  16. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    مشہور زمانہ ایشیز 2005 سے سے رکی تھامس پونٹنگ کی ایک اننگ
  17. عبداللہ محمد

    تعارف میرا تعارف

    یہ توکوئی معتبر حوالہ نہ ہوا۔دوسرا اسی حوالے میں اسکی نفی بھی موجود ہے۔
  18. عبداللہ محمد

    تعارف میرا تعارف

    بقول شخصے دل کے جلانے کو مراسلہ اچھا ہے۔ :rolleyes:
  19. عبداللہ محمد

    تعارف میرا تعارف

    اس روایت کا حوالہ است؟؟
  20. عبداللہ محمد

    تعارف میرا تعارف

    اب لڑی اپنے ٹریک سے اتر ہی چکی چلو ہم بھی اپنی ٹانگیں اڑا ہی دیتے ہیں۔ لائبریریوں کے حال کچھ یوں ہے کہ ا پنے قصبے کی لائبریر ی گیا،پہلے تو مجھے معلوم ہی کچھ ماہ پہلے ہوا کہ قصبے میں لائبریری ہے اب جو وہاں گیا تو وہاں کتابوں سے زیادہ تعداد عملے کی تھی۔ جو چند ایک کتابیں تھیں ان میں زیادہ تر...
Top