نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    جی یقیناً فل بیک ہونے کی ہی وجہ سے ایسا ہے بائرن کی جانب سے 14 سالہ کیرئیر میں 304 میچز میں محض 11 گول ہیں۔ جبکہ جرمنی کی جانب سے 113 میچز میں 5 ۔ بحوالہ ویکیپیڈیا
  2. عبداللہ محمد

    بڑا امریکا بنا پھرتا ہے جو پائپ کی سیٹیوں سے ڈرتا مطلب تلاش نہیں کر پایا۔ ادھر ہوتا پاء فیض...

    بڑا امریکا بنا پھرتا ہے جو پائپ کی سیٹیوں سے ڈرتا مطلب تلاش نہیں کر پایا۔ ادھر ہوتا پاء فیض لوہار نے نبض پکڑ کر ہی وجہ بتا دینی تھی۔ہونہہ۔
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    فرنینڈو ٹورس صاحب کو تھوڑا سنبھل کر کھیلنا ہوگا جناب نے کوارٹر فائنل میں بارسا کیخلاف بھی دوہرے پیلے کارڈ کے تعاون سے سرخ کارڈ حاصل کرکے ،بارسا کو فتح کا موقع دیا تھا۔آج بھی کچھ ایسا موڈ لگ رہا۔
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    دروغ بہ گردن کمنٹیٹر جرمن اور بائرن کے کپتان فلپ لاھم نے 103 چمپئینز لیگ میچز میں آج تک گول اسکور نہیں کیا۔
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    وہ تب کی بات جب گھر کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے (بقول شخصےجی) اب تو حالات بھی مختلف ہیں اورکھیل کا انداز بھی۔
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میڈرڈ نے گول داغ دیا۔ لو جی اب تو یہ 75 منٹ اور پھر بائرن کے 90 منٹ دیکھنے کا لطف ہی آ جائے گا۔
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ریال میڈرڈ کی کل کی پھسڈی سی پرفارمنس کیبعد آج اٹلیٹکو میڈرڈ بائرن لڑنے لگی ہے۔ میڈرڈ کے ہوم گراؤنڈ پر بائرن کی طرف سے جارحانہ کھیل دیکھنے کے قابل ہو گا جی۔ وائلڈ کارڈ اینٹری تھمانے سے تو رہے اب جی۔
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آج کے میچ میں دہلی کی جانب سے کئے گئے دو فیصلے سمجھ نہیں پایا۔ ایک تو چار عدد اسپنر کیساتھ جانا ۔دوسرا انکے ہوتے ہوئے بھی پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ لینا۔
  9. عبداللہ محمد

    جمعہ کی نماز اور چندے کا بکس

    یا چپکے چپکے اسکو پڑھنے والوں کا۔
  10. عبداللہ محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بلیک لسٹ سے بھی لمبی ہیں کیا؟:sneaky: اگر دیپیکا ہوتی تو لازماً ایسا ہی کہتا،لیکن ادھر ایسا کوئی معاملہ نہیں۔:D
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    سر کرس "بیون" مورس
  12. عبداللہ محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آجکل پریانکا چوپڑا کا Quantico دیکھ رہا۔
  13. عبداللہ محمد

    اوکاڑہ تنازع :’پاپا کو گندم کی بوری کی طرح پھینکا‘

    آرٹیکل کی رو سے یہ مسئلہ قیام پاکستان سے قبل سے جاری ہے۔ دو دہائیوں سے تو اسکی ملکیتی حقوق کی تحریک شروع ہوئی ہے۔ مسلح افواج ملکیتی دعویٰ کس حیثیت سے کرتے ہیں۔ذرا روشنی تو ڈالیں۔
  14. عبداللہ محمد

    اوکاڑہ تنازع :’پاپا کو گندم کی بوری کی طرح پھینکا‘

    http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/04/160417_okara_farmers_army_hk بی بی سی سے ہی ایک اور کالم۔ یہ تنازع ہے کیا اسکے متعلق اگر مزید معلومات مل جائیں تو نوازش ہو گی۔
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    سوا ایک لائٹ جانے کا وقت اب تمہارے حوالے دھاگہ ساتھیوں۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    لگتا ہے وولفز برگ کی طرح زیڈان صاحب مانچسٹر کو بھی برناباؤ بلا کر لتاڑیں گے۔
  17. عبداللہ محمد

    اوکاڑہ تنازع :’پاپا کو گندم کی بوری کی طرح پھینکا‘

    صدف جس مکان میں بیٹھی ہے اس کی کچی دیواریں صرف عورتوں اور بچوں کی سسکیوں سےگونج رہی ہیں، کیونکہ حکام نے رات کے اندھیرے میں بغیر وارنٹ یا وضاحت گھر کے سارے مردوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ انھیں کہاں رکھا گیا ہے؟ صدف یا اس کے گھر والوں کو کچھ علم نہیں۔ دس سالہ صدف ملکیت اور حقوق کی اس دہائیوں پرانی...
  18. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    فٹبال نہ دیکھنے والوں کو سمجھ بھی آتی ہے اب پتہ چلا
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اصل میں دھمکانے والا باہر بیٹھا ہے- میڈرڈ کو رونالڈو کی عادت سی ہو گئی ہے-
Top