نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    کافی ٹھنڈا میچ چل رہا- میڈرڈ والے ڈرا کی نیت سے آئے لگتے-
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کرک انفو کا ٹویٹ Man of the Match in last three #IPL2016 games Ashok Dinda Parthiv Patel Suryakumar Yadav معلوم نہیں کرک انفو نے کیا سوچ کر یہ ٹویٹ کیا لیکن مجھے پتہ نہیں کیوں ہاسا جیا آ ریا اے :پ
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    مانچسٹرسٹی 1971 کیبعد پہلی دفعہ چمپئینز لیگ کا سیمی فائنل کھیل رہی جبکہ ریال میڈرڈ پچھلے 6 سال میں چوتھی مرتبہ کھیل رہا۔ جان کر جیو
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    دھونی کی پونے نے حیدرآباد کو باآسانی زیر کر لیا۔ حیدر آباد کو تو تقریباً دھڑن تختہ ہو ہی چلا تھا لیکن دھاون کی قریب قریب رن اے بال ففٹی اور بونیشورکمار کے کیمیو سے کچھ حالت سنبھلی۔ 119 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں پونے نے گیارہ اوورز کیبعد 94-3 رنز بنائے تھے کہ بارش نے آ لیا یوں ڈک ورتھ لوئس کے...
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    آج میڈرڈ کو کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ اسلئے کافی دلچسپ 90 منٹ ہونگے۔ امید ہے میڈرڈ ایک آدھ اوے گول داغ کر ہی مانچسٹر سے واپس لوٹے گی۔
  6. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تسی رہن دیو۔ اور اسی سے یاد آیا کہ یہ لڑی کتابوں سے متعلق ہے۔ اورکتاب کا کچھ یوں ہے کہ میں آجکل انور مسعود صاحب کی "ہن کیہ کرئیے" پڑھ رہا۔ اور اسکا کچھ یوں ہے کہ یہ کتاب پہلی مرتبہ نہیں پڑھ رہا بلکہ اکثر اوقات ہی پڑھتا رہتا مطلب جب جی چاہتا ہے اٹھا کر کسی بھی صفحے سے پڑھنا شروع کر دیتا۔ عموماً...
  7. عبداللہ محمد

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    اس پر یاز بھائی کا ایک قول ہے جو کہ میں اکثر و بیشتر بلکہ ہر جگہ و محفل میں کوٹ(اقتباس) کرتا رہتا ہے کہ "بندہ ہر ایک سے سیکھتا ہے ،جیسا کہ جاہل سے سیکھتا ہے کہ جہالت اچھی چیز نہیں ،مجھے جہل نہیں رہنا" وغیرہ وغیرہ اوہ پاء جی ایویں ای لگا سی میں بھلا باز آؤنا اے۔۔۔۔۔ :sneaky::sneaky:
  8. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    باپسی سدھوا صاحبہ کی واٹر تو سیدھی سی کہانی تھی اسپر ابھی لکھتا ہوں۔ چلیں پھر کوئی جینرے ہٹا کر کتاب بتائیں۔ اور وہ ایلف شفق صاحبہ فرماتی ہیں ناں کہ "لوگوں کی بھاری اکثریت سوچنے سے قاصر ہے۔اور جو سوچنے لگتے وہ اس بھاری بھیڑ کا حصہ بننے سے قاصر رہتے۔اپنے رستے کا انتحاب کرو۔ اگرانتخاب کرنے سے قاصر...
  9. عبداللہ محمد

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    میں معذرت خواہ ہوں تمام احباب سے ان لوگوں کو بلاوجہ دقت ہوئی میری وجہ سے۔ میں سمجھا تھا محفل بھی نیٹ کی دنیا کا حصہ ہےاور بندہ موجود لوگوں سے راہنمائی حاصل کر سکتا ہے ۔ خیرہم تو چلے خراماں خراماں کھیل اور کھلاڑی سیکشن میں آئندہ ادھر کا رخ کرنے سے توبہ تائب ہوتے ہوئے۔;)
  10. عبداللہ محمد

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    اتمام احباب کا بہت شکریہ۔ ویسے عنوان صاف یہ ظاہر کر رہا ہے کہ میں یہی تصدیق کرنا چاہ رہا تھا کہ یہ اقبال کا ہی کلام ہے یا نہیں۔ بہرکیف آپ سبھی لوگوں کا شکر گزار ہوں۔
  11. عبداللہ محمد

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    شکریہ تابش بھائی- شاعر کا نام بھی معلوم ہو جائے تو نوازش ہو گی-
  12. عبداللہ محمد

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر پڑھنے کے لئے تجھ کو اگر کچھ نہ ملے تو چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کر لا ریب تیری روح کو تسکین ملے گی تو قرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر پیدا ہو تیرے بحر کی موجوں میں تلاطم تو حضرت اقبال کے دیوان پڑھا کر آ جائے گا اقبال تجھے...
  13. عبداللہ محمد

    انور مسعود مزاح نگار

    ہس ہس جردے تتیاں ریتاں دھن مکئی دے دانے جیوں جیوں بھانبڑ مچدا جاوے بندے جان مکھانے انور مسعود
  14. عبداللہ محمد

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    جہاں تلک فورم کا نشہ تو نیٹ کی دنیامیں یہ کافی پرانا البتہ محفل کا ابھی ہوا ہے۔ لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے وغیرہ کب تلک رہتا ہے۔ جی جی وہی تو۔۔ اک واری فئیر شکریہ۔ شکریہ جناب۔
  15. عبداللہ محمد

    دھونی پر الزام

  16. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انہوں نے تو کچھ نہیں کیا،میں خود ہی باغی ہو رہا ان کتابوں کے چنگل سے بقول جون ایلیا صاحب ان کتابوں میں اک رمز ہے اور اس رمز کو میں نہیں جانتا،میں نہیں مانتا وغیرہ وغیرہ
  17. عبداللہ محمد

    مبارکباد عبداللہ محمد بھی ہوئے ہزاری

    جب چلے تو مجھے بھی مطلع کیجئے گا۔ شکریہ خان صاحب بہت شکریہ دوست شکریہ شکراً
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    پنجاب کو جلد از جلد ملراور جانسن کو ڈراپ کر کے کسی او ر کھلاڑی کو موقع دینا ہوگا۔ ویسے پنجاب نے ملر اورمیکسویل کے نام پر جوا کھیلا تھا۔جوکہ حسب توقع کیش نہیں ہو رہا۔
  19. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    باپسا سداھوا صاحبہ کی "واٹر" مکمل ہوئیب میں سوچ رہا آئندہ کے لئے کتب بینی سے تائب ہو جاؤں-
  20. عبداللہ محمد

    مبارکباد عبداللہ محمد بھی ہوئے ہزاری

    پہلے تو کبھی چلتے نہیں دیکھی مٹھائی،اب آپ چلا دیں تو الگ بات ہے- شکریہ بھائی- شاید نہیں جی یقیناً کرکٹ ہی باعث بنی- اور شکریہ جی- یہ بھلکڑ میاں کچھ کہہ رہے ہیں دیکھیں کب کھلاتے؟ ویسے شکریہ است-
Top