نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے یہی کہہ سکتا کہ اگر کلثوم آنٹی ساتھ نہ ہوئیں تو میاں صاحب کو لسی پینے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ نہ حکومت فرنگی نہ وزارت صحت۔
  2. عبداللہ محمد

    جیمز ٹیلر عارضہ دل کے سبب"ریٹائر"

    انگلش کھلاڑی جیمز ٹیلر کو عارضہ دل کے سبب محض 26 سال کی عمر میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینی پڑی۔ جیمز ٹیلر ،جو روٹ کیبعد انگلش ٹیسٹ کرکٹ میں کافی مضبوط بلے باز بن کر ابھر رہے تھے۔ حال ہی میں کھیلی گئی ساؤتھ افریقہ سیریز میں انہوں نے شاندار کارگردگی دیکھائی تھی۔ بحوالہ کرک بز
  3. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا پتا تو کروائیں کہ آج میاں صاحب نے جہاز میں لسی کے کتنے گلاس چڑھائے۔
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میرے بھانجے کو فٹبال کا نیا نیا شوق چڑھا ہے- پچھلے ہفتے میڈرڈ کے میچ کیبعد سمجھانے کے باوجود کل کا سارا دن پھر مجھے اسے فرسٹ/سیکنڈ لیگ,اوے گول وغیرہ سمجھاتے گزرنا-
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    پسند اور بھی بہت کچھ لیکن نقص امن وغیرہ کا خدشہ رہتا-
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ہالا میڈرد- امید ہے سیمی فائنل الکلاسیکو ہوگا-
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    واپڈا کے تعاون سے اب کسی ہی لمحے ہم میچ دیکھنے سے محروم ہو جائینگے ۔ لہذا یاز بھائی ہن تہاڈا ای آسرا اے۔ جتوا دینا میڈرڈ نوں۔ ہالا میڈرڈ
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    مانچسٹر کو گول کرنے کی ضرورت بھی نہیں فرنچ ٹیم کو ہی کوئی ہلچل مچانی ہوگی۔
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    60 منٹ میڈرڈ2 وولفز برگ0 میڈرڈ کو جلد از جلد گول داغ دینا چاہئیے۔
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ٹوئٹر پر اس وقت #HalaMadrid اور Ronaldo ٹرینڈ ہو رہے جن پر بالترتیب 187000اور 177000 ٹویٹ آ چکے۔
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    آپکا خیال درست ہے جی ہمیشہ کی طرح۔
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ہاف ٹائم میڈرڈ2 وولفز برگ 0 ایگریگیٹ 2-2 مانچسٹر سٹی 0 پیرس سینٹ جرمین 0 ایگریگیٹ 2-2
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    وولفز برگ کے برازیلین کھلاڑی لوئس گسٹاوو کی جانب سے پہلی شاندار کوشش۔ وولفز برگ ایک بھی گول اسکور کر دے تو میڈرڈ کا کام کافی بڑھ جائے گا۔
  14. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    30ویں منٹ میں مانچسٹر سٹی کو پینلٹی ملی جسکو سرجیو اگیرو گول کی راہ دکھانے میں ناکام چنانچہ ہنوز اسکور0-0
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اب میرا کچھ یوں ہے کہ محفل،میچ 1اور میچ دو کے درمیان ٹیبز سوئچنگ کھیل رہا۔
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اور رونالڈو کا دوسرا گول میڈرڈ 2 وولفز برگ 0 ایگرگیٹ 2-2
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    15 ویں منٹ میں کرسٹیانو رونالڈو نے گول اسکور کر کے میڈرڈ فینز کے حوصلے کو نیا ولولہ بخشا ہے۔
  18. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    دوسری جانب مانچسٹر اور پیرس کے میچ میں بھی اسکور شیٹ جمود کا شکار۔ فرنچ کلب کو گول داغنا ہو گا بصورت دیگر اوے گول کی بنیاد پر انکو واپسی کی ٹکٹیں بک کروانی ہونگی۔
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    10 منٹ گزرنے کے بعد بھی اسکور شیٹ ہنوز شونے-شونے۔ میڈرڈ مکمل اٹیکنگ موڈ میں جسکا فائدہ اٹھا کر وولفز برگ ایک گول داغ کر تقریباََ سیمی فائنل کی راہ ہموار کر سکتا۔
  20. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    چھ منٹ گزرنے کے باوجود میڈرڈ گول داغنے میں ناکام است۔
Top