نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    چمندا واس کا شاندار آخری اوور۔
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    لیور پول کی جانب سے کیا ہی کمال کھیل پیش کیا گیا کمال است۔ انجری ٹائم میں گول اسکور کر کے لیورپول نے ڈورٹمنڈ کو 3-4 سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ کمال است فٹبال
  3. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    جی جی بلکل ٹھیک سنا۔ ویسےاصل دھلائی تو برینڈن صاب نے کی ہے۔ فنچ صاحب تو انکو لقمہ دیتے رہے ہیں،جیسے تروایح میں سامع حافظ صاحب کو لقمہ دیتے ہیں۔
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا یورپا لیگ

    انفیلڈ میں بورشیا ڈرٹمنڈ ،لیورپول کو لتاڑتے ہوئے۔ ساٹھ منٹ کے کھیل کیبعد لیورپول 1 بورشیا 3
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آج کھیلے گئے میچ میں گجرات لائنز نے رائزنگ پونے اسٹارز کوساتھ وکٹس سے شکست دیدی۔
  6. عبداللہ محمد

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ صاحب ،سرح رنگ میں کلف لگایا کرتے ہونگے وغیرہ وغیرہ
  7. عبداللہ محمد

    ہائے وہ زہر جو صدیوں کے رگ و پے میں سما جائے کہ جس کا کوئی تریاق نہیں!

    ہائے وہ زہر جو صدیوں کے رگ و پے میں سما جائے کہ جس کا کوئی تریاق نہیں!
  8. عبداللہ محمد

    میر رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری

    رہی ناگفتہ مرے دل میں داستاں میری نہ اس دیار میں سمجھا کوئی زباں میری برنگ صورت جرس تجھ سے دور ہوں تنہا خبر نہیں ہے تجھے آہ کارواں میری ترے نہ آج کے آنے میں صبح کے مجھ پاس ہزار جائے گی طبع بدگماں میری وہ نقش پائے ہوں میں مٹ گیا ہو جو رہ میں نہ کچھ خبر ہے نہ سدها ہے گی رہرواں میری شب اس کے کوچے...
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بھائی فرسٹ لیگ 26،27 اپریل جبکہ سکینڈ لیگ 3،4مئی کو کھیلی جائے گی- میچ کھیلا کن ٹیمز کے درمیان جائے گا- یہ تو قرعہ اندازی کے بعد ہی معلوم ہوگا-
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    سیمی فائنل کے لئے اسپینش کلبز میڈرڈ(اٹلیٹکو و ریال) جرمن کلب بائرن میونخ اور انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے کولیفائی کر لیا-
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    کچھ ہی دیر میں آپ سب لوگوں سوشل میڈیا ٹائم لائنز میسی اور رونالڈو کی بحث کا شکار ہونے والی- لہذا خود کو اس لاحاصل, فضول بحث سے بچانے کے لئے سوشل میڈیا سے عارضی دوری اختیار کر لی جائے- شکریہ
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ڈی کے بلکل کونے پر فری کک- ویسے پینلٹی بھی دے دی جاتی تو تعجب نہ ہوتا- بہرکیف میسی اور بارسا کا آخری موقع- جسے لائنل نے گنوا دیا-
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    مرے کا مارے شاہ مدار - میڈرڈ کا ایک اور گول بہرکیف بارسا کو ابھی بھی ایک ہی گول کی ضرورت ہے-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا! اذلان شاہ کپ

    مصاحبو اور عزیز ہموطنو آج ملائیشیا نے بھی گرین شرٹ کو ایک صفر سے شکست دے دی-
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بارسا اور اسپین کے مشہور زمانہ "ٹکی ٹکا" کا اپنا ہی لطف ہوا کرتا تھا-
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بینفیکا نے بائرن کیخلاف جتنی فائٹ دیکھائی ہے - پرتگالیز کو اسی پر خوش ہو لینا چاہئیے- جرمن کلب اسوقت بہترین تر است فارم میں ہے-
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    سواریز کچھ دیر میں چکیاں کاٹنے لگے گے- ایک نامعلوم سائٹ سے کمنٹ-
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آج کھیلے گئے میچ میں ممبئی نے کولکتہ کو چھ وکٹس سے شکست سے دوچار کیا- ممبئی کی جانب سے روہت شرما نے انتہائی خوبصور اننگ کھیلی-
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میڈرڈ ڈربی بھی کھپے جی- علاوہ ازیں ابھی پورے بیس منٹ باقی ہیں
  20. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژولیدہ سی خبر ہے کہ محترمہ کلثوم صاحبہ نے وزیر اعظم کے سری پلس پاؤں کا وہی حال کر رکھا جو آف اسپنر کا آئی سی سی کر رہی آجکل۔
Top