دھونی پر الزام

88064_details.png
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت اچھی بات ہے اور صحیح شکایت ہے۔

میٹھے پانی کا مسئلہ آئندہ دہائیوں میں سب سے بڑا مسئلہ بن کر ابھرنے والا ہے۔ نہ جانے کون ناہنجار تھا لیکن بات اس نے سچ کہی ہے کہ آئندہ جنگیں پانی کے وسائل پر ہونگی۔ اپنے ارد گرد نظر ڈالیے، کس بے دردی سے لوگ پانی ضائع کرتے ہیں۔ میں ایک کمرشل علاقے کے ارد گرد رہتا ہوں دل جل جاتا ہے جب روزانہ صبح دیکھتا ہوں کہ سینکڑوں ہزاروں لیٹر پانی لوگ اپنے دوکانوں کے آگے فٹ پاتھ صاف کرنے یا "چھڑکاؤ" کے بہانے سے ضائع کر دیتے ہیں، خاص طور پر گرمیوں میں، اور پھر سرکاری نل ہر وقت کھلے ہی ہوتے ہیں، کوئی پرسانِ حال ہی نہیں۔
 

arifkarim

معطل
دھونی پر کپڑے دھونے کا الزام اغیار کی سازش ہے۔ بھارتی حکومت کو اسکا اس کا سد باب کرنا چاہیے۔
 
Top