ساڑھے گیارہ رات
26 ڈگری۔
سورج بھائی آج خوشگوار موڈ میں تھے۔غالباً دہقانوں کو دیکھ دیکھ کر مسکر اتے رہے ہونگے جس کے چلتےکافی حدت رہی تمام دن،درجہ حرارت 36 کے قریب رہا۔
جبکہ ساتھ ساتھ ٹھنڈی اور میٹھی ہوا چلتی رہی سارادن،درختوں کی چھاؤں کافی خوشگوارایت کا احساس ہوتا رہا،خاص کر ٹاہلی کے چھاؤں تھلے...