کیسے ہوئی ظاہری سی بات ہے روح پرواز کرنے کی وجہ سے- اور کیوں ؟ اسلئے موت اور شادی برحق انکو تو آنا ہی آنا-
ویسے سنا ہے کسی ناری نے خلیفہ کے دربار میں کہا تھا کہ میں آپکے قابل نہیں چونکہ ہم پہلے ہی محمد بن قاسم کی صحبت میں رہ چکی- وغیرہ وغیرہ
خانزادہ شاہد خان صاحب کو بھول گئے یا دیدہ دانستہ انکو شامل نہیں کیا-
ویسے ویرو پاء پاکستان کیخلاف خوب کھل کر کھیلتے تھے-
ایک تو اسکی وجہ انڈین پچز ہو سکتی دوسرا انڈین باؤلنگ بھی- ویسے سنتھ کا پاکستان کیخلاف ریکارڈ بھی کچھ ماڑا نہیں-
آج گجرات اور حیدرآباد کے درمیان میچ تھا-
گجراتیوں نے 136 رنز کا ہدف دیا تھا جسکو حیدرآبادیوں نے وارنرگردی اور دھاون گیری کی بدولت محض 15 اوور میں ہی حاصل کر لیا-
خوش آمدید جی گرمی،مچھر اور لوڈ شیڈنگ آپ کے ہی منتطر ہیں۔پیشگی مبارک قبول کریں آپ بھی۔
یوں میری پوسٹس کا مجموعہ بڑھتا جا رہا۔
محفل پر اور کوئی چیز جہاں مبارک دینی
ہم نے بھی اس گاؤں میں ایک پگڈنڈی بنائی ہے پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے نام سے کیا وہ بھی اسی نام کے تحت گوگل میپس کا حصہ بنے گی۔
ویسے...