نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بلا عنوان

    جی! لیکن یہاں "مرے پہ سو دُرے" والی مثال بھی صادق آتی ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    بلا عنوان

    ٹائپ کی غلطی بھی اسی معاملے میں ہونی تھی۔ :confused:
  3. محمداحمد

    بلا عنوان

    دیکھ لیجے۔ :weep:
  4. محمداحمد

    بلا عنوان

    حوالہ
  5. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    مطالعہ کرنے کا مشورہ بُرا نہیں ہے۔ تاہم پاکستان میں غیر ملکی این جی اوز کیا کام کر رہی ہیں اُس کا اندازہ پاکستان میں تعلیم کی صورتحال سے بخوبی ہوتا ہے۔
  6. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    موضوع سے متعلق ہمارا جواب محض اتنا سا ہی تھا: لیکن آپ کو یہ نظر نہیں آیا۔ دراصل انسان وہی دیکھتا ہے جو وہ دیکھنا چاہتا ہے سو آپ سے کوئی گلہ نہیں ہے۔
  7. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    دراصل آپ نے سیاق و سباق نہیں دیکھا۔ ہم نے اپنی رائے فاروق بھائی کے استفسار کے جواب میں دی ہے۔ فاروق بھائی ایک نئے رُکن ہیں اور ہمارے خیال سے وہ ملالہ سے متعلق پچھلی تمام لڑیوں سے واقف نہیں ہیں سو ہمیں وضاحت کرنی پڑی۔ اور مذکورہ پوسٹ میں بھی ہم نے یہی کہا ہے کہ پچھلے تجربے کی روشنی میں اس بارے...
  8. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    ملالہ اور اُس سے متعلقہ نہ جانے کتنے دھاگوں میں دونوں مکاتبِ فکر ملالہ کے معاملے میں اپنے اپنے خیالات و تحفظات بارہا پیش کر چکے ہیں، کیا ضروری ہے کہ ہم اور آپ پھر سے الف لیلیٰ کی داستان شروع کریں۔
  9. محمداحمد

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    یہاں تو تعلیم کی کمی کے باعث معاشی میدان میں پیچھے رہ جانے والے غریبوں کا ذکر تھا۔ آپ نے تو فلسفیانہ بحث کا آغاز کردیا۔ آپ کا موضوع یقیناً گفتگو کا متقاضی ہے تاہم اس کا اس لڑی سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔
  10. محمداحمد

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    اس خبر کی طرح یقیناً پچھلے فتوے بھی تحقیق طلب ہی ہوں گے۔
  11. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    خیر چونکہ وہ سنجیدہ بات نہیں تھی سو جو دل چاہا لکھ دیا۔ اگر آپ کی مراد ملالہ سے ہے اور اُس طبقے سے ہے جو ہر وقت ملالہ کے گن گاتے نہیں تھکتا تو سچی بات یہ ہے کہ مجھے بھی اس معاملے میں بہت سے اشکال ہیں۔ تاہم ملالہ کی حمایت کرنے والے لوگ پاکستانی لبرل طبقہ کے لوگ ہے۔ سو اُن سے تو ہمارا ہر ہر موڑ...
  12. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    آپ کچھ وضاحت کردیجے میں جواب دے دوں گا۔ ان شاءاللہ۔
  13. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    محبت کی بات ہے۔ ضروری تو کچھ بھی نہیں ہے حتیٰ کہ پاکستان تک نہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    ساڈی خیر اے۔۔۔۔!

    مطلب سمجھے بغیر پُر مزاح کی ریٹنگ کیسے پاس کی؟ :cautious:
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    یعنی آپ کا خیال ہے کہ ہم نے اپنے پندرہ ہزار چونتیس مراسلوں (یہ مراسلہ بھی ملا لیا ہے) میں نری بکواس ہی کی ہے۔ :evil::evil::evil:
  16. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    ویسے یہ سرگوشی تو بہت ہی محتاط ہو کر کی گئی ہے جو صرف اقتباس لینے میں نظر آتی ہے۔ ورنہ نظر نہیں آتی۔ اعلیٰ ہے بھئی! :) ہمیں بھی سکھائیں یہ کاریگری۔ :)
  17. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    اب چونکہ سیارچہ کسی نہ کسی طرح پاکستان سے منسوب ہو گیا ہے سو اب اس کے دفاع کے لئے جو بھی ہم سے ہو سکا آپ دونوں سے کروائیں گے۔ :)
  18. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    :) :) :) چلیے اچھی بات ہے۔ ورنہ بات سمجھنے کے لئے آپ کو دوبارہ زحمت دینی ہوتی۔ ارے کہاں ابھی تو آدھو آدھ کا فرق ہے۔ :) :) :) بہت شکریہ عارف بھائی ۔۔۔! خوش رہیے۔
  19. محمداحمد

    ساڈی خیر اے۔۔۔۔!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top