سیانے بندوں کا تو نہیں پتہ، لیکن ہم ونڈوز کی ہوسٹ فائل کی مدد سے کچھ ویب سائٹس کو بلاک کر دیتے ہیں۔ اپنی ہوسٹ فائل میں ہم نے چار چھ ویب سائٹس کا نام درج کیا ہوا ہے جہاں ہم جاتے ہیں تو واپس آنا بھول جاتے ہیں۔ عام حالت میں یہ نام کمینٹڈ ہوتے ہیں لیکن جب کبھی ہم سمجھتے ہیں کہ اب ارتکازِ توجہ کے...