ہمیں بھی جلوہ گاہِ ناز میں لیتے چلو موسیٰ
تمھیں غش آ گیا تو حُسنِ جاناں کو دیکھے گا۔
اس مقام پر آ کر شاعر حفظِ مراتب کا لحاظ بھی نہ رکھ سکے ورنہ ایسی بات کبھی نہ کرتے۔
ویسے انصاف کی بات یہی ہے کہ ہم نے کبھی اختلاف کے لئے کراس کے بے رحمانہ نشان کو پسند نہیں کیا۔
ہمارے کھاتے میں جو چند کراس آئے گئے ہیں وہ بھی کراس کو کھیل سمجھنے والے بہن بھائیوں کی وجہ سے ہی ہیں۔ :)
نظام الدین صاحب!
اس بات میں تو کوئی شبہ نہیں ہے کہ آپ بہت اچھا کلام انتخاب کرتے ہیں۔ لیکن چونکہ آپ کا زیادہ تر انتخاب سدابہار اور معروف قسم کا ہوتا ہے تو وہ محفل پر پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے۔ اس طرح محفل پر ایک ہی چیز دو بار شامل ہو جاتی ہے جو کہ محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔
محفل میں جو کلام پہلے...
:)
آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے۔ میں نے سن کر لکھی ہے سو ہو سکتا ہے کہ میں نے ہی غلطی کی ہو یا ممکن ہے کہ جگجیت صاحب نے ہی کچھ زیادہ کھینچ دیا ہو 'مہماں' کو۔ :)
حیرت کی بات یہ ہے کہ ضرورتِ شدیدہ سے چھٹکارے کے لئے ہمارے بھائی کچھ ٹھوس اور مؤثر اقدامات کی بات بھی کر رہے ہیں۔ :) :) :)
ع- کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
:)