نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ویسے یہ ایک گیت کے بول ہیں اور اس میں ایک صاحب اپنے بھائی سے مخاطب ہیں۔ :) :) :)

    ویسے یہ ایک گیت کے بول ہیں اور اس میں ایک صاحب اپنے بھائی سے مخاطب ہیں۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! اب مشرقی لڑکیاں بھی کہاں مشرقی رہی ہیں۔ :) :)

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! اب مشرقی لڑکیاں بھی کہاں مشرقی رہی ہیں۔ :) :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    ہمارے محترم ایچ اے خان صاحب جو پچھلے صفحے پر ہماری دل جوئی کے لئے مبارکباد بھی دے چکے ہیں کا اکثر فرمانا ہوتا ہے کہ محفل پر زیادہ پیغامات کوئی اتنی خوشی کی بات بھی نہیں ہوتی (یہاں مراد میرے جیسے زیادہ بولنے والے محفلین سے ہے اور اچھا بولنے والے محفلین سے ہرگز نہیں ہے۔ :) )۔ زیادہ پیغامات اس بات...
  4. محمداحمد

    تیری خاموشی کا مطلب، میں ہاں سمجھوں کہ نہ سمجھوں ۔۔۔۔ :)

    تیری خاموشی کا مطلب، میں ہاں سمجھوں کہ نہ سمجھوں ۔۔۔۔ :)
  5. محمداحمد

    ساڈی خیر اے۔۔۔۔!

    ایک سردار سڑک پاس کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ جب ہوش آیا تو تو لوگوں نے پوچھا : "آپ کو گاڑی نظر نہیں آئی؟" سردار جی: نظر تو آئی تھی پر اُس پر لکھا تھا: "تُو لنگ جا۔۔۔۔ ساڈی خیر اے ۔۔۔۔۔۔۔۔" :)
  6. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    بہت بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی کے آپ نے اس بات کو اہمیت دی اور اپنی نیک خواہشات سے نوازا۔ شاد آباد رہیے۔ آہستہ ! :)
  7. محمداحمد

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    گو کہ آپ کو اس خبر کی تردید سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے تاہم تردید یہاں اور یہاں بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
  8. محمداحمد

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَأٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ (6) اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی سی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر...
  9. محمداحمد

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    ایک کام آپ یہ کرسکتے ہیں کہ مفتیء اعظم کی نمائندگی کرنے والی کسی آفیشل ویب سائٹ پر اس خبر کی تصدیق یا تردید کی بابت دریافت کر لیجے ۔
  10. محمداحمد

    چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں الیکشن 2013 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

    ایسے میں عوام الناس کا کیا ردِ عمل ہونا چاہیے؟ اور اگر سب سیاستدانوں کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دیا جائے تو پھر اُمید کی کرن کہاں سے ملے گی؟
  11. محمداحمد

    چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں الیکشن 2013 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

    آپ کی خواہش تو یہ ہوگی کہ خان صاحب کو منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھا کر پورے پاکستان میں گُھمایا جائے۔ :) ار ہم یہ کہیں گے کہ جو بھی ہو خان صاحب اب بھی باقی تمام متبادل لوگوں سے بہت بہتر ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں الیکشن 2013 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

    مایوسی اچھی چیز نہیں ہے۔ :) آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ شاید ایک دوسرے سے مقابلے کی وجہ سے ہی کچھ عوام کا بھلا ہو جائے۔ :)
  13. محمداحمد

    اپوزیشن کا تعمیری رویہ

    متفق۔ :)
Top