نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    :) ارے نہیں بھئی محفلین میں سے تو ہماری تو صرف دو دیسی پردیسیوں سے ملاقات ہوئی ہے لیکن دونوں ہی بڑی تہذیب والے ہیں۔ :) ایک تو کھانا بھی بس برائے نام کھاتے ہیں دوسرے اگر کھانے کے رسیا ہوں بھی تو اُنہوں نے ہمیں یہ رائے قائم کرنے کا موقع نہیں دیا۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    اپوزیشن کا تعمیری رویہ

    اسی لئے تو ہم نے کہا تھا کہ یہ سب ایک تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ :) الیکشن میں تنازعہ کی بنیاد پر نہیں بلکہ نمائندگی کی بنیاد پر ووٹ لیے اور دیے جاتے ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    اپوزیشن کا تعمیری رویہ

    میرا خیال ہے کہ علامتی ہی صحیح اُمیدوار ضرور کھڑا کرنا چاہیے جیسا کہ صدارتی انتخاب تحریکِ انصاف نے جسٹس وجیح الدین کو اُمیدوار نامزد کیا تھا۔ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ آپ میں اور اُن میں فرق ہے۔ رضا ربانی بدعنوان ترین جماعت پی پی پی کا حصہ ہیں اُن کی یہی شہرت کافی ہے۔ گو کہ میں اُس جواب سے...
  4. محمداحمد

    تالیوں کا کمال ۔۔۔ رؤف کلاسرا

  5. محمداحمد

    اپوزیشن کا تعمیری رویہ

    زرداری کے پانچ سال یاد کیجے اور ن۔ لیگ کی فرینڈلی اپوزیشن۔ یہ بھی یاد کیجے کہ گذشتہ سینٹ انتخابات میں ن ۔ لیگ نے پی پی پی کی مکمل حمایت کی اور اپنا اُمیدوار کھڑا کرنے کی زحمت بھی نہیں کی۔ اگر دونوں جماعتوں کے نظریات ایک ہی ہیں تو بہتر ہے کہ دونوں جماعتوں کا ادغام ہوجائے۔
  6. محمداحمد

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    پہلی دو باتیں تو ٹھیک ہیں تیسری بات کے لئے ایک مثبت اصطلاح معاملہ فہمی بھی استعمال ہو سکتی ہے۔ :) ایک طرف لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان ضدی ہے لیکن جب وہ کسی بات پر سمجھوتہ کرتا ہے تو لوگ اُسے یوٹرن کا طعنہ دینا شروع کر دیتے ہیں۔ بندہ کرے تو کیا کرے۔ :) ویسے زرداری صاحب کے ہاں سیاسی پختگی بدرجہ...
  7. محمداحمد

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    اول تو اعتراض کے جواب پر ایک اور اعتراض اُٹھانا ضروری نہیں ہوتا۔ :) دوئم یہ کہ کسی بھی جماعت کا فلسفہ اہم ہوتا ہے لوگ اہم نہیں ہوتے۔ ٹھیک ہے کہ عمران خان اپنے اکثر اقدامات سے جلد رجوع کر لیتے ہیں لیکن ان کا فلسفہ کل بھی وہی تھا اور آج بھی وہی ہے کہ ملک کو بدعنوان لوگوں سے نجات دلائی جائے۔...
  8. محمداحمد

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    نواز شریف اور زرداری اتنی اچھی گفتگو کیا کرتے ہیں لیکن میرا ںہیں خیال کے اُن کے کردار کے بارے میں کسی کو "شک" بھی ہو۔ :)
  9. محمداحمد

    تحریک انصاف آٹھ ماہ کے احتجاج کے بعد اسمبلیوں میں واپس

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔! یعنی لوگ اس بات پر ہی خوش ہیں کہ حق بات کہنے والے بھی سمجھوتے (یا جزوی سمجھوتے) پر مجبور ہو ہی گئے۔ :) :) :) یہ یقیناً کرپٹ سسٹم کی جیت ہے اور اس پر خوشی منانا بنتا ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    تحریک انصاف آٹھ ماہ کے احتجاج کے بعد اسمبلیوں میں واپس

    اگر بڑی بڑی باتیں (جو عموماً جلسوں کو گرمانے کے لئے کی جاتی ہیں) سے صرفِ نظر کیا جاسکے تو میرا خیال ہے کہ کل بھی عمران خان کا موقف ٹھیک تھا اور آج بھی ٹھیک ہے۔ زبان سے اقرار کریں یا نہ کریں لیکن تمام تر سیاسی لوگ اس بات کو مانتے ہیں کہ 2013 کے انتخابات شفاف نہیں تھے اور ہر جماعت نے کسی نہ کسی...
  11. محمداحمد

    :) :) ضرور۔

    :) :) ضرور۔
  12. محمداحمد

    ’سیلفی‘ کے جرم میں کیون پیٹرسن رنگے ہاتھوں گرفتار

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ :) :) :)
  13. محمداحمد

    ’سیلفی‘ کے جرم میں کیون پیٹرسن رنگے ہاتھوں گرفتار

    جی۔۔۔! خاکسار نے ہی پوسٹ کی تھی یہ خبر :) ہاہہاہا۔۔۔! یہ تو ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    30 سال کی قید کے بعد بےقصور

    دنیا میں انصاف ناقص ہی رہتا ہے۔ اصل انصاف آخرت میں ہی ہوگا۔
  15. محمداحمد

    ’سیلفی‘ کے جرم میں کیون پیٹرسن رنگے ہاتھوں گرفتار

    :) پچھلے دنوں کہیں سنا تھا کہ سیلفی لینا ایک نفسیاتی عارضہ ہے۔ اب اس عارضے کی مزید شاخیں نمودار ہو رہی ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    آداب عرض ہے۔ آپ کو پسند آگئی تحریر۔ سمجھیے ہمارے پیسے وصول ہو گئے۔ :) :) :) واہ۔۔۔! یعنی آپ بھی کم نہیں ہیں۔ :p اب ملین ڈالر کا سوال یہ بنتا ہے کہ جب 'ساقی' فلائنگ کک ماریں گے تو انسان خالی جام لے کر کیا 'کراٹے ماسٹر' کے پاس جائے گا؟؟؟۔ :):D:p
  17. محمداحمد

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    :) یعنی بیر اور 'بیری' (دشمن) کا رشتہ بہت پُرانا ہے۔ :) :)
Top