نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    جی! یہ ہنسی مذاق کے لئے اچھا موضوع ہے۔ :) میں نے ایویں ای ہنسی مذاق کے ڈھولک میں سنجیدگی کی کیل ٹھونکنے کی کوشش کی۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    ساڈی خیر اے۔۔۔۔!

    :) :) :)
  3. محمداحمد

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    اس کے ذمہ دار بھی حکومتیں ہی ہیں کہ حکومتی تعلیمی اداروں کو نہ تو ڈھنگ سے ریگولیٹ کیا گیا اور نہ توسیعی منصوبوں پر کام ہوا۔ نتیجتاً تعلیم کے سیکٹر میں خلا پیدا ہوگیا جسے حرص کے ماروں نے پیسے کمانے کا موقع سمجھا اور لگے تعلیم کو فروخت کرنے۔ پیسہ ہے تو پڑھیے لکھیے اورمعاش کی لڑائی میں آگے آ...
  4. محمداحمد

    لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسفزئی کے نام سے سیارچہ منسوب

    اگر مغرب کو ملالہ بہت ہی پسند ہے تو اُنہیں چاہیے کہ وہ ملالہ کے نام سے پاکستان میں تعلیمی سیکٹر میں پروجیکٹس شروع کریں یا حکومتی پروجیکٹس میں معاونت کریں، تاکہ تعلیم کے لئے لڑنے والی ملالہ کے 'کاز' کو تقویت ملے۔
  5. محمداحمد

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    اچھے مستقبل کے لئے اچھی تعلیم ضروری ہے۔ لیکن پرائیویٹ تعلیمی ادارے صرف دولت کمانے سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ کیا جن کے پاس وسائل کی کمی ہے وہ تعلیم سے محروم ہی رہیں گے۔ کارٹون: طارق آفریدی - اے آر وائی
  6. محمداحمد

    دنیا میں ایک جزیرہ ایسا بھی جہاں لوگوں کی عمریں بہت لمبی ہیں اور وہ بہت ہی کم بیمار ہوتے ہیں

    بہت خوب ! دلچسپ احوال ہے۔ یوں ہی دل میں سوال آیا کہ یہ لوگ معاش کے لئے کیا کرتے ہیں؟
  7. محمداحمد

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بہت بہت مبارک ہو خالد محمود بھائی ۔۔! یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔ :) :) :)
  8. محمداحمد

    کہاں ہیں آج کل؟

    کہاں ہیں آج کل؟
  9. محمداحمد

    واہ۔۔۔! اچھا شعرہے۔

    واہ۔۔۔! اچھا شعرہے۔
  10. محمداحمد

    محمد امین :) :) :)

    محمد امین :) :) :)
  11. محمداحمد

    تجمل حسین سیف سائیڈ رہنے کی ترکیب خوب بتائی آپ نے۔ :)

    تجمل حسین سیف سائیڈ رہنے کی ترکیب خوب بتائی آپ نے۔ :)
  12. محمداحمد

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    خبر کی صریح تردید آنے کے بعد کیا خبر شامل کرنے والے صاحب میں اتنی اخلاقی جرآت ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور بغیر تصدیق کیے (اتنی فتنہ انگیز) خبر محفل میں شامل کرنے پر معذرت کریں؟؟؟
  13. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    بہت بہت شکریہ خالد محمود بھائی ۔۔۔! خوبصورت پھول بمعہ تتلی۔ واہ۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  14. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    بہت شکریہ عمر بھائی ۔۔۔! شاد آباد رہیے۔ :)
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    واہ! بہت خوب! بہت شکریہ اس محبت کا اور خوبصورت کارڈ کا۔ :) خوش رہیے۔ :)
  16. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

    بہت شکریہ ابن رضا بھائی ۔۔۔۔! خوش رہیے۔ :)
  17. محمداحمد

    :) فکر نہ کریں مشرق میں صرف ہندوستان پاکستان ہی نہیں آتے بلکہ بیسیوں ملک ہیں۔ ہم، ہم تو کسی...

    :) فکر نہ کریں مشرق میں صرف ہندوستان پاکستان ہی نہیں آتے بلکہ بیسیوں ملک ہیں۔ ہم، ہم تو کسی سے بھی مخاطب نہیں ہیں :) یہ تو ایک گیت کے بول ہیں جس میں دو بھائی آپس میں مکالمہ کر رہے ہیں۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    ساڈی خیر اے۔۔۔۔!

    ہو سکتا ہے گاڑی بھی کسی سردار جی کی ہو اور اُنہوں نے گاڑی کے دائیں یا بائیں بھی لکھوا دیا ہو۔ :) :) :)
Top