نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل

    تکنیکی طور پر ایک آدھ غلطی ہی ہے جیسے کفن کا تلفظ غلط باندھا گیا ہے لیکن آپ کا مسئلہ یہ لگتا ہے کہ کسی طرح بحر و عروض کی پابندی پوری ہو جائے ۔ دوسروں کی غزل سمجھ کر اپنی غزل پر غور کریں کہ کیا واقعی درست مطلب نکلتا ہے یا نہیں ۔ مثلاً آبلہ پا چلے ہیں تب تک ہم. جب تلک تیری راگنی پائی میں راگنی...
  2. الف عین

    غزل

    کوئی فنی غلطی تو نہیں ماشاء اللہ اچھی غزل ہے سمندر بندشوں کا میرے ان کےدرمیاں نکلا بڑھیں جو دوریاں ہر واسطہ کچا مکاں نکلا ... دوسرا مصرع واضح نہیں مری وارفتگی اپنی جگہ انمول ہے دلبر ترا معیار تاروں سے چمکتا آسماں نکلا ... 'انمول ہے دلبر' مجھے تو غیر متعلق لگ رہا ہے تری پرواز کے تابع زمین و...
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    آؤ گے لوٹ کر تم تھا اعتبار مجھ کو عصہ دراز سے تھا یہ انتظار مجھ کو ------------------ عرصۂ دراز تو درست نہیں کیا، عرصہ دراز بے معنی ہے میں نے تجھے ہے چاہا سارے جہاں سے بڑھ کر سب سے عزیز تر ہےتیرا یہ پیار مجھ کو ------------------- اس کا بھی لکھا تھا کہ عزیز تر comparative degree ہے سب سے...
  4. الف عین

    دل کی آواز برائے اصلاح

    بھائی ارشد تم سے یہ شکایت ہے کہ میں ایک چھوٹی سی غلطی بتاتا ہوں اور تم اسے ہی سدھارنے کی جگہ مصرع ہی بدل کر نئی اغلاط پیدا کر دیتے ہو۔ آج کل تو میں اپنی پچھلی تجاویز دیکھنے لگا ہوں تو دیکھ لیا کہ یہاں صرف 'یہ سر' پسند نہیں آیا تھا ایسا نہ وقت ہم پر آئے کبھی خدایا غیروں کے در پہ جا کے اپنے یہ سر...
  5. الف عین

    ابنِ صفی کی اصطلاحات

    جی ہاں، یہی درست ہے ان شاء اللہ
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    تیری وفا ملے گی تھا اعتبار مجھ کو عرصہ دراز سے تھا یہ انتظار مجھ کو ------------------- عرصہء دراز کا محل ہے، الفاظ بدل کر کوشش کریں چاہا تجھے ہے ایسے جیسے کبھی تھا مجنوں سب سے عزیز تر ہے تیرا یہ پیار مجھ کو ----------------- مطلب جیسے کبھی مجنوں نے لیلیٰ کو چاہا تھا ؟ سب سے اور عزیز تر بھی...
  7. الف عین

    ابنِ صفی کی اصطلاحات

    ذکر محفلین میں ابن صفی۔ کیا ابن صفی بھی محفل کے رکن تھے؟
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اپنی بھانجی سے محفل میں شرکت کرنے کا کہیں۔ شاعری اس طرح نہیں سیکھی جا سکتی کہ کوئی دوسرا اہل فن ان کو تیار مال فراہم کر دے، اگر عروض کی حدود میں درست ہوتی تو شاید کچھ معمولی رد و بدل کر کے ان کے حوالے کی جا سکتی تھی
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوچنا پڑے گا ۔ یہاں تو سردیاں ختم ہو رہی ہیں
  10. الف عین

    حصارِ الفت برائے اصلاح

    الفت کا تھا حصار جو توڑا نہ جا سکا مجھ سے کسی کا پیار تو چھوڑا نہ جا سکا -------------------- دوسرے مصرعے میں 'تو' بھرتی کا ہے، مجھ سے کسی کو/ مجھ کو کسی سے پیار تھا، چھوڑا..... سوچا نہیں ہے بُرا میں نے کسی کا کبھی ظالم کا ہاتھ بھی تو مروڑا نہ جا سکا ------------------ پہلا مصرع بحر سے خارج...
  11. الف عین

    ایک غزل اصلاح کے لئے --- جنت، دوزخ بعد کی باتیں، پہلے دنیا واجب ہے

    یہ غزل پسندیدہ کلام کی نئی لڑی میں پوسٹ کی جاتی، اس لڑی میں کاشف اسرار نے اپنی غزل اصلاح کے لیے پیش کی ہوئی ہے، اگر خود دیکھ لیتے تو یہ غلطی سرزد نہ ہوتی
  12. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    ساقیا ردیف لانے کی ضرورت؟ سارے اشعار میں رندی کی کیفیت تو موجود نہیں، یہاں کچھ بھی لا سکتے ہیں، ساقی مرے، پمدم مرے، اے چارہ گر وغیرہ
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول کنویں میں ڈال کر اس لڑی کو نکالنا پڑا، بڑی گہری ڈوب گئی تھی
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پریشانی کے کچھ ہی دن ہوں گے پھر ان شا اللہ سردی کم ہو جائے گی
  15. الف عین

    دل عندلیب سوسن و نرگس کو دے چکا

    اچھی غزل ہے، اصلاح کی ضرورت نہیں عندلیب و سوسن و... ہو پہلے شعر میں تو بہتر ہو
  16. الف عین

    قندَ وفا برائے اصلاح

    مزا نہیں آیا اس زمین کا قندِ وفا ملا رہا ہوں نفرتوں کے زہر میں ڈوبے ہوئے ہیں لوگ اپنی حسرتوں کے بحر میں --------------------' ملا رہا' مستفعلن نہیں ہو سکتا مفہوم کے اعتبار سے بھی دو لخت ہے مقصد فقط ہے بندگی جیسے بھی تم سے ہو سکے ہم تو اُلجھ کے رہ گئے ہیں بس خفی اور جہر میں...
  17. الف عین

    حصارِ الفت برائے اصلاح

    الفت کا تھا حصار جو توڑا نہ جا سکا مجھ سے تو اس کا پیار بھی چھوڑا نہ جا سکا -------------------- اس کا اور کیا چھوڑا نہ جا سکا؟ 'بھی' سے ایسا ہی کچھ لگتا ہے کرتا رہا دعا میں تو رب سے ہی رحم کی مجھ سے کسی کاتھ تو موڑا نہ جا سکا -------------- سمجھ نہیں سکا، شاید ٹائپو ہے، ایک بار دیکھ لیا کریں...
  18. الف عین

    دل کی آواز برائے اصلاح

    توفیق دے خدایا تیرے ہی در پہ آئیں یا رب معاف کرنا میری سبھی خطائیں ------------------- شتر گربہ ایسا نہ وقت ہم پر آئے کبھی خدایا غیروں کے در پہ جا کے اپنے یہ سر جھکائیں -------------------- یہ سر ؟ 'ہہ' بھرتی کا ہے مشکل پڑی ہے ہم پر دشمن بنا زمانہ نُصرت ہمیں عطا کر ہوں دور سب بلائیں...
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ذرا سی کوشش اور الفاظ بدل کر بحر میں آ سکتی ہے، مفعولن فاعلات مفاعیل فاعلات قوافی میں کٹتے، بٹتے میں ک اور ب پر زبر ہے، لیکن آخری شعر میں مِٹتے کے م پر زیر۔ یہ قافیہ نہیں ہو سکتا۔ مَٹتے کوئی لفظ ہے تو میں واقف نہیں
Top