محفل میں خوش آمدید
نثری نظم میں عروض کی پابندی نہیں ہوتی اس لیے میں اصلاح کی ضرورت نہیں سمجھتا بس الفاظ کی درستی کر دیتا ہوں
لیکن یہ نظم جس طرح اور جس نظم سے تحریر کی گئی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پابند نظم ہے جس میں الگ الگ بند ہیں اور 'ٹیپ' کا مصرع یا شعر بھی موجود ہے جس کی ردیف 'آئے ہو' ہے۔...