نتائج تلاش

  1. الف عین

    کیفیات برائے اصلاح

    تیرے سوا تو میرا کوئی نہیں سہارا مشکل پڑی ہے جب بھی میں نے تجھے پکارا --------------- درست، اولی کی روانی بہتر کی جا سکتی ہے 'تو' ہٹا کر تیرے سوا نہیں ہے میرا کوئی سہارا /کوئی مرا سہارا میری مدد ہمیشہ میرے خدا نے کی ہے جب ڈگمگائی کشتی تو مل گیا کنارا ------------- وہی 'تو' کی وجہ سے روانی...
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلے تینوں اشعار درست ہیں وفا پہ اس کی نہ داغ آئے یہی میں نقطے بتا رہا ہوں -------------- واضح نہیں عزیز اس کو میں ہو گیا ہوں یہی بے پر کی اُڑا رہا ہوں -------------- فارسی عربی الفاظ کی 'ے' کا اسقاط جائز نہیں ۔ بے پر کو بَپر تقطیع کرنا غلط ہے نہیں ہے ممکن جو دور رہنا قریب اپنے میں لا رہا...
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلے شعر کا ربط سمجھ نہیں سکا دوسرے اور تیسرے میں شتر گربہ ہے
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    باقی تو درست ہے لیکن یہ جاتے ہیں جو بھی ارشد آتے نہیں کبھی بھی اُس کو کو کیا خبر ہے ، ہو جو بھی حال تیرا دو لخت لگتا ہے دوسرے مصرعے میں فنی غلطی سے قطع نظر کر کے بھی، دونوں کو الگ الگ مصرع سمجھتے ہوئے اس طرح درست ہوں گے جاتے ہیں جو بھی ارشد آتے نہیں کبھی وہ یا اک بار جا کے ارشد آتا نہیں ہے کوئی...
  5. الف عین

    غزل یکم جنوری 2019 کو لکھی

    کچھ لوگ قبول کر لیتے ہیں اس قسم کے قوافی کو، لیکن درست تو یہی ہے کہ چچا غالب کی مذکورہ غزل میں بھی ایطا ہے۔
  6. الف عین

    برائے اصلاح

    لب بام سے ہٹنا، گر جانا وغیرہ درست ہے لیکن ابھرنا قبول نہیں اک ستارہ... بہترین ہے
  7. الف عین

    برائے اصلاح

    نہیں کیا محض بام میں کچھ پرابلم ہے؟ اک ستارہ جو ابھرا ہے اس بام سے یا اس قسم کا کچھ اور مصرع
  8. الف عین

    غزل یکم جنوری 2019 کو لکھی

    واہ اچھی غزل ہے بس ذرا قوافی گڑبر ہیں
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بج گئے؟
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبہ ادھر بڑھا دو. 'چائے' بجنے تک دال موٹھ ہی سہی
  11. الف عین

    ظریفانہ غزل از حیوانِ ظریف : اُڑاتے روز تھے انڈے پراٹھے

    واہ پراٹھے مزا دے گئے، نہ جانے کتنے برس بیت گئے پراٹھے کھائے!
  12. الف عین

    برائے اصلاح

    مطلع میں پہلا متبادل ہی بہتر ہے ابہام الہام والے قوافی اگر حسن مطلع نہ بنائیں تو بہتر ہے کہ ایطا کا احساس ہوتا ہے الفاظ کی نشست بدل دو جیسے دل میں ابہام سے بے یقینی تھی جو اک ستارہ جو ابھرا سرِ بام سے محض سر بام کافی ہوتا ہے اس کے ساتھ 'سے' لگانا غلط محاورہ ہے
  13. الف عین

    فعولن کے وزن پرمشق . اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    لکھنا بھی تو ہندی ہے. اس سے لیکھک واقعی بہتر ہے جو سنسکرت کا ہے. لیکھن کا فاعل
  14. الف عین

    دنیا ترے مزاج میں ڈھلنا تو ہے نہیں۔۔۔ اصلاح کے لئے

    دوسرے شعر کو بعد میں 'نا' والے قوافی کے درمیان لگا دو۔ اور کم از کم ایک شعر کا قافیہ مزید بدل دو تو ظاہری صورت بہتر ہو جائے گی.۔ مفہوم کے اعتبار سے آخری تینوں اشعار واضح نہیں یا دو لخت ہیں
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلے چاروں اشعار درست ہیں آخری تین اشعار پہلے میں وہی پَ یار کی غلطی باقی دونوں دو لخت لگ رہے ہیں
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    تمہیں میں عزّت وقار دوں گا سدا ہی تجھ کو پیار دوں گا ----- پیار کا تلفظ ؟ اتنی گفتگو کے بعد بھی! رکھوں گا تم کو میں دور غم سے تمہیں میں خوشیاں ہزار دوں گا -------- شتر گربہ ہوں آج تیرا رہوں گا کل بھی تجھے میں دل کا قرار دوں گا ----------- درست رہے گا تجھ کو نہ ڈر بھی کوئی میں اس طرح کا...
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    جاتا نہیں ہے میرے دل سے خیال تیرا میں جانتا ہوں ہے اب ملنا محال تیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاتا نہیں ہے دل سے میرے... .... اب ہے ملنا محال.... بہتر ہو گا کرتا ہوں بند آنکھیں آتا ہے سامنے تُو بُھولا نہیں ہوں اب تک میں تو جمال تیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو، بھی...
  18. الف عین

    فعولن کے وزن پرمشق . اساتذہ سے اصلاح کی درخواست

    لیلہ اور مجنو سے میں تو واقف نہیں لیلیٰ مجنوں درست املا ہو گی لکھاری.... یہ پنجابی لفظ مجھے تو پسند نہیں پاکستانی نہ جانے کیوں اردو میں گوارا کر لیتے ہیں،؟ باقی دوستوں سے متفق ہوں
  19. الف عین

    برائے اصلاح

    واہ اچھا ہو گیا شعر اب، ماشاء اللہ پوری غزل ہی اچھی لگ رہی ہے
  20. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    کرتے رہو ہمیشہ؟ درست ہے شعر
Top