نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس اب یہی حل ہے کہ ثمرین کو نکال کر کسی اور کو ملازم رکھا جائے لیکن وہ ہٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ر کا نمبر ہے اب کہ ذ سے مراسلہ ہو چکا ہے اب محمد حسن شہزادہ س سے مراسلہ لکھیں یہ حروف کی لڑی ہے، الفاظ کی نہیں
  3. الف عین

    جنوری کی دھندلی سردی ( ایک شعر )

    خیالات اچھے ہیں لیکن بحر سے آزاد شاعری کے زمرے میں پوسٹ کرنا چاہیے تھا
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    آئے کبھی نہ ایسے ہی لوٹ کر جوانی کی بہ نسبت یہ بہتر نہیں؟ آتی نہیں ہے ایسے ہی لوٹ کر جوانی میں منتظر ہوں جس کا آئے گا وہ کبھی تو آ جا اگر ہے تجھ کو وہ دوستی نبھانی اب بھی دو لخت لگ رہا ہے تجھ بِن اداس ارشد رہتا ہے آ کے دیکھو ہے حال جو بھی اُس کا کہتا نہیں زبانی مقطع بہتر ہے لیکن الفاظ بدل کر...
  5. الف عین

    اصلاح سخن : برائے تنقید (غزل) ’’نہ کیجے ذرا غم ،اگر وہ خفا ہے ‘‘

    فاخر میاں، تمہاری شاعری کے بارے میں میرا یہ خیال ہے کہ تم اپنا ما فی ضمیر درست بیان نہیں کر پاتے۔ تم سمجھتے ہو گے کہ درست ابلاغ ہو گیا لیکن دوسروں پر واضح نہیں ہوتا نہ کیجے ذراغم ، اگر وہ خفا ہے وہ انساں ہے آخر نہیں وہ خدا ہے ... نہیں وہ خدا ہے، عجیب ہے بجانے 'وہ خدا نہیں ہے' پہلا مصرع بھی ذرا...
  6. الف عین

    برائے اصلاح

    بہت خوب ہو گئی ہے غزل نشہ محبتوں کا ہے، جو ناصحوں کے قہر میں کو بھی بدل دیں جو نشہ ہے محبتوں کا، ناصحوں کے قہر میں نشّہ درست تلفظ ہے
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلد بازی اتنی ہے کہ ایک دو الفاظ سے ہی لڑی کی بھرپائی ہو جاتی ہے!
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    احباب کے مشورے صائب ہیں۔ مگر اک شوخ... بحر میں آتا ہے 'ایک' مکمل نہیں
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جواب میں وعلیکم السلام تو کہہ ہی دوں مگر شکایت بھی ضروری ہے کہ اکیلے اکیلے؟
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ٹیگ کے لیے ایک علیحدہ مراسلے کی ضرورت نہیں، غزل کے متن میں ہی شروع یا آخر میں کر دیا کریں مراسلات کی تعداد دوگنی کرنا مقصد ہو تو بات دوسری ہے!
  11. الف عین

    برائے اصلاح

    یہ بحر عجیب ہے پہلا مصرع دیکھو شہدِ ارتبا.... طنفرتوں میں اگرچہ لفظ ٹوٹ رہا ہے لیکن کیونکہ مفاعلن کو مفاعلان بھی کیا جا سکتا ہے اس لیے ٹوٹتا ہوا نہیں لگتا اسی طرح مطلع کا ہی دوسرا مصرع لیکن بحر زیست.. کی ہر ایک لہر میں بات ٹوٹتی محسوس ہوتی ہے
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    آتا نہیں ہے جا کے جیسے کبھی بھی پانی آئے کبھی نہ ایسے ہی لوٹ کر جانی (آتی نہیں پلٹ کر ایسے کبھی جوانی ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نل کا پانی تو روزانہ وقت مقررہ پر آ جاتا ہے! اس پانی کی تعریف define کی جائے تو درست ہو گا کرتا ہوں یاد تجھ کو آ جا کبھی پلٹ کر موسم حسیں ہے کتنا...
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    میں ہوں فقیر رب کا رکھے فقیراپنا میرے لئے فقیری بہتر ہے قیصری سے ...... تین بار فقیر کا استعمال اچھا نہیں لگتا اے میرے رب بنا لے مجھ کو فقیر اپنا یا کوئی اور مصرع بہتر ہو گا میں چاہتا نہیں ہوں تعریف تو کسی سے ۔۔۔ تو بھرتی کا بھی ہے اور مکمل فع کے وزن پر بھی مطلوب مجھ کو تُو ہے رکھتا ہوں یاد...
  14. الف عین

    اصلاح کی درخواست ہے

    نیا شعر تکنیکی طور پر درست ہے لیکن دو لخت لگ رہا ہے یا ربط سمجھ نہیں سکا میں
  15. الف عین

    برائے اصلاح

    لڑی کے عنوان میں 'برائے اصلاح' کے علاوہ بھی کچھ الفاظ لکھ دیے جائیں تو ٹیگ نہ کرنے کی صورت میں بھی پتہ چل جائے کہ یہ دوسری لڑی ہے، جیسے امان زرگر نمبر شمار ڈال رہے ہیں، یا مطلع کا پہلا مصرع ہو۔@ارشد چوہدری سے بھی یہی درخواست ہے
  16. الف عین

    برائے اصلاح

    سدا نیلام بھی مجھے پسند نہیں آیا۔ نیلام بطور اسم ہو سکتا ہے لیکن اس طرح نہیں۔ اس شعر کو نکال ہی دینا بہتر ہے باقی اشعار تو درست ہو ہی گئے ہیں
  17. الف عین

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 72)

    اچھا شعر ہے ماشاء اللہ
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    بظاہر تو کوئی غلطی نظر نہیں آ رہی۔ بحر ہے مفاعلن چار بار، لیکن کہیں کہیں تیسرے مفاعلن کی جگہ فاعلن ہو گیا ہے۔ اسے خود دیکھیں یہ بحر بھی دو ٹکڑوں میں منقسم ہے اس لیے بہتر ہے کہ بات مکمل ہو جائے ایک ہی ٹکڑے میں۔ ہے حسرتوں میں ہ ح کی تکرار اچھی نہیں
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریحان انصاری صاحب کے انتقال کی خبر پڑھ کر اب محفل سے جا رہا ہوں
Top