نتائج تلاش

  1. الف عین

    خدا کیسا ہے برائے اصلاح

    طویل بحروں میں بھرتی کے الفاظ سے بچنا بہت مشکل ہوتا ہے، یہی محسوس ہوتا ہے کہ ایک ہی بات الگ الگ الفاظ میں دہرائی جا رہی ہے۔ چار بار تک کہ شعر چار ٹکڑوں میں محیط ہے۔ ہے رہتا بجائے رہتا ہے کے اچھا نہیں لگتا ردیف کیا مقرر کی ہے، سمجھ نہیں سکا۔ مطلع کے مطابق 'ہے رہتا، خیال یہ میرے دل میں آیا' ردیف...
  2. الف عین

    برائے اصلاح - فلسفیؔ تیرے شہر کے عاشق

    پر شکستہ صحیح، سینے میں دل تو ہم بھی جناب رکھتے ہیں بہت گفتگو ہو چکی۔ پُر تو بہرحال غلط ہے۔ خلیل میاں اور ارشد صاحب دونوں کے مجوزہ مصرعے خوب ہیں مگر دونوں کے الگ الگ مفہوم ہیں۔ جو چاہو قبول کر کو۔ 'پہ' بمعنی لیکن بول چال میں اگرچہ نہیں آتا لیکن کلاسیکی شاعری میں بہت استعمال ہوتا ہے ۔ اس کا تلفظ...
  3. الف عین

    اصلاح سخن : یہ عشوہ گری ، یہ ہے تیرا تصدق

    کیا نکاح کا ایجاب و قبول ہے؟ اگر میں 'نہیں' کہہ دوں تو؟ مذاق برطرف، واقعی ردیف مجھے بہت پسند نہیں آئی سب ترا ہی کرم ہے قسم کی کچھ بہتر ہوتی غزل واقعی اچھی ہے اور کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی سوائے مطلع کے۔ عشوہ گری کس کی؟
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    مادہ پرست پر میں نے بھی غور کیا تھا لیکن بعد میں بھول گیا.، اسی وقت مطلب پرست ذہن میں آیا تھا بہر حال اب دوسرا متبادل اس سے بہتر ہے جیسا کہ سید عاطف علی کا مشورہ ہے
  5. الف عین

    مقام تیرا : برائے اصلاح

    خدا کے بندے بنے رہو تو جہان ہو گا غلام تیرا کسی کے دل پر اثر کرے جو رہے ہمیشہ کلام تیرا ---------------------- رہو اور تیرا... شتر گربہ ہے خدا کے رستے پہ چل کے دیکھو تمہیں ملے گی جہاں میں عزّت جو زندگی میں رہے ہمیشہ کلامِ رب ہی امام تیرا ---------------------- دونوں مصرعوں میں ربط؟ کسی کے غم...
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط کہہ گئے. انسان نہیں ذی روح کہنا تھا
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    باتیں ہی کرتے رہیں گے کہ چائے پلائیں گے بھی!
  8. الف عین

    برائے اصلاح

    ردیف بہت زیادہ معنی خیز نہیں لگ رہی۔ لگایا مٹایا کی جگہ لگا دیا، مٹا دیا درست ہوتا۔بہر حال ردیف ہی ایسی ہے کہ..... بلندیوں پر پہنچ کر تجھ کو خیال آیا پہنچ کے وزن میں آتا ہے باقی اشعار درست ہیں
  9. الف عین

    مبارکباد محترم جناب عدنان اکبر نقیبی بھائی کو چودہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد

    ١٥ ہزار ہونے پر باقاعدہ مبارکباد دوں گا، فی الحال عارضی مبارکباد ہی سہی
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل گالیاں دینے کے لیے تو نہیں چاہ رہا تھا!
  11. الف عین

    خدا کیسا ہے برائے اصلاح

    نہیں بھائی، ردیف پسند نہیں آئی اور ایک شعر میں ردیف بھول ہی گئے! اس کو پھر سے کہیں ردیف بدل کر
  12. الف عین

    اذانِ حق برائے اصلاح

    مذاق سمجھ نہیں سکے شاید
  13. الف عین

    اذانِ حق برائے اصلاح

    مذاق برطرف، اب اصلاح کی طرف خدا کے بندوں سے پیار کرنا، اُسی کے رستے میں جان دینا اگر ہو خدشہ کہ دل دُکھیں گے، کبھی نہ ایسا بیان دینا ------------------ اب بھی دونوں مصرعوں میں ربط محسوس نہیں ہو رہا کرو جو وعدہ کرووہ پورا ، یہی تو فرمان ہے خدا کا اگر نبھانا تمہیں ہو مشکل ، کبھی نہ اپنی زبان...
  14. الف عین

    اذانِ حق برائے اصلاح

    کیا اور بھی بگڑ گئے!
  15. الف عین

    دل اُس سے بچھڑ کر بہل کیوں گیا ہے

    ماشاء اللہ اچھی غزل ہے چنگاری دینا نہیں، چنگاری دکھانا محاورہ ہوتا ہے میرے خیال میں، اگر الفاظ بدل سکو تو بہتر ہے کہ ویسے بھی چنگاری کی ی کا اسقاط اتنا اچھا نہیں لگ رہا ہے
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو دن تک اگر اس لڑی میں پوسٹ نہیں کیا جائے تو ایسی غائب ہو جاتی ہے کہ تلاش کر کے نکالنے کی ضرورت ہوتی ہے
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کافی یا چائے میں گھر کے باہر میں کافی کو ترجیح دیتا ہوں، اپنے گھر میں چائے جہاں اپنی پسند کی مل سکتی ہے
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    یہ نرگس سی آنکھیں مثل ماہ چہرہ ہے مہتاب سے بڑھ کے واللہ چہرہ . مثل ماہ... وزن میں نہیں، 'نرگس سی' میں تنافر بھی ہے جو صوفی نے دیکھا اس آئینہ رخ کو کہا بے ارادہ ہی، وا واہ چہرہ .. صوفی یا تصوف کا چہرے سے تعلق، واواہ کوئی لفظ نہیں مرے پاس اے میرے محبوب سن لے نہ لانا رقیبوں کے ہمراہ چہرہ ...
  19. الف عین

    برائے اصلاح

    لیکن اگر یہ غزل تھی تو اس میں بحر و اوزان بھی ضروری ہیں ۔ عروض سے شدبد پیدا کر لیں پہلے
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دلی سے میں بھی تعریف کر دوں
Top