ماشاء اللہ بہت بہتر غزل ہے، پہلی بار بھرتی کے الفاظ سے بچنے کی کوشش دیکھی گئی ہے۔
دبوچ لے گی موت کب کسی کو کچھ خبر نہیں
سبھی مریں گے وقت پر کسی کو بھی مفر نہیں
------------------ وقت پر؟ کیا سارے ایک ہی وقت میں مریں گے؟
مریں گے اپنے وقت پر
کیا جا سکتا ہے
لکھا ہے جو نصیب میں ملے گا وہ جہان میں...