نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار۔3 جون 2012-کچھ باتیں 1857 کے غدر کی

    اِس مرتبہ ہمیں تو انگریزی کی ایک ایسی کتا ب ہاتھ لگی ہے کہ اردو محفل پر تذکرہ کرتے ہوئے عجیب سی بات لگتی ہے لیکن جی مچل رہا ہے کیا کریں۔ مشہور ناول نگار’ محترمہ ‘ جارج ایلیٹ کے شہرہء آفاق ناول ’’ دی مِل آن دی فلاس‘‘ کی ہیلن ایڈمنڈسن کی کی ہوئی ڈرامائی تشکیل۔ڈھائی تین سو صفحوں کو سو صفحوں کے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری از خوابِ گراں خیز - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    واہ وارث صاحب۔ ترجمہ کے ساتھ پڑہیں تو اسرارِ اقبال آشکار ہوتے ہیں۔ کیا خیال کی لطافتیں ہیں اور ساتھ ہی نغمگی اور موسیقیت کا جواب نہیں۔ آپ ہی کا ترجمہ کی ہوئی نظم ’’ یا چناں کن یا چنیں‘‘ بھی دوبارہ پڑھنے کا دِل چاہا۔ بہر خوب۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ

    جزاک اللہ جناب۔ آپ نے پسند کیا ہماری عید ہوگئی۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ

    جزاک اللہ جناب۔ لیکن کبھی کبھی یہ نہیں دیکھنا چاہیے کہ کوئی کیا کہہ رہا ہے بلکہ اپنے دل کی سننی چاہیے۔ دل کہے کہ تحفہ دیں تو اسکا کہا مان بھی لینا چاہیے:)
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ

    جزاک اللہ استادِ محترم۔ پسندیدگی پر شکریہ قبول کیجیے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ

    جزاک اللہ جناب۔ شکریہ پسند کرنے کا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ

    ساجد بھائی گو فیروز اللغات میں یہ لفظ خوُناب لکھا ہے لیکن ہم نے دیوانِ غالب( فرہنگ کے ساتھ) تدوین مختار احمد کھٹانہ ۔ مکتبہ جمال اردو بازار لاہور ، میں یہی شعر لفظ خونناب کے ساتھ دیکھا۔ شاید دونوں طرح سے مروج ہے۔ وللہ اعلم۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ

    ساجد بھائی ہمارے خیال میں یہ لفظ خوں ناب ہے جو خونناب لکھا جاتا ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ

    مجھ سے پہلے سے وہ تحفے مری محبوب نہ مانگ (روحِ فیض سے معذرت کے ساتھ) محمد خلیل الرحمٰن تو نے سمجھا تھا کہ میں ہوں تو درخشاں ہے حیات تیرے چنگل میں پھنسا ہوں مِرا اپنا کیا ہے اپنے ابّا کو میں ناراض بھی کرسکتا ہوں سامنے تیری محبت کے ، یہ ابّا کیا ہے میں جو مِل جاؤں تو تقدیر نِگوں ہوجائے یوں...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سہ ماہی جمالیات اٹک ۔۔۔ شاکرالقادری نمبر۔ ۔۔ شائع ہو گیا

    شاکرالقادری بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مراسلہ میٹر

    مراسلوں کی تعداد :702 تاریخ : تین جون، 2012 بروز اتوار مقامی وقت : ( پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم) 09:07
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    زندگی بیت جانے لگی ہے برائے اصلاح

    بہت خوب ہے استادِ محترم۔ کیا بات ہے۔ واہ
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    زندگی بیت جانے لگی ہے برائے اصلاح

    ارے نہیں بھائی! کسی نے بے پر کی اُڑائی ہوگی اور آپ ہمارے غرّے میں آگئے۔کبھی کبھی تو ہم جذبات میں آکر جانے کیا کیا لکھ جاتے ہیں، پھر بعد میں خیال آتا ہے کہ شاید کچھ غلط لکھ گئے، لہٰذا ضرور ہماری پکڑ کیجیے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    زندگی بیت جانے لگی ہے برائے اصلاح

    زندگی بیت جائے گی اپنی بس تری یاد کے سہارے ہی اسی امید میں گزاری عمر وہ بلائے ندی کنارے ہی
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کب سے ہے جدا، بھول گئے ----- غزل برائے اصلاح

    شکریہ استادِ محترم یقیناً یہ ہماری غلطی ہے جس کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے۔ ہم ممنون ہیں کہ آپ نے نہایت تفصیل کے ساتھ اِن دونوں بحروں سے بحث کی ہے۔ جزاک اللہ الخیر
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    جزاک اللہ جناب! اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار-7 مئی 2012-مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ?

    جناب @Rashid Ashraf صاحب! آپ کا ہفتہ وار کالم خوب ہے۔ کیا لکھتے ہیں، داد قبول کیجیے۔ کتابوں سے آپ کی دوستی قابلِ تعریف ہی نہیں قابلِ تقلید بھی ہے۔ (کہیں ہماری نصف بہتر نہ سن لیں۔ گھر میں تو جہاں ہمارابس چلے تو سارے فیلٹ کو کتابوں سے بھر دیں ، وہیں اُن کا بس چلے تو تمام کتابوں کو چولہے میں...
Top