نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    راشد اشرف صاحب بہت خوب۔ شکریہ جو ردِّ عمل ہمارا ہونا چاہیے تھا، ہماری کسلمندی اور آلکس کے باعث ہم نہ کرسکے اور ہمارے بھائی جناب تلمیذ نے اس کا اظہار کردیا ہے لہٰذا ہم اسے ہی دہرائے دیتے ہیں۔ خوش رہیے تلمیذ بھائی
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور انجمن حمایت اسلام

    کفایت صاحب اگر آپ کی اجازت ہو تو آپ کی اس درخواست کو فیس بک پر موجود اقبال فورمز پر بھی لگادیا جائے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    چالاک خرگوش کی واپسی ٢

    انیس الرحمٰن بھائی۔ بہت دلچسپ سلسلہ ہے، جاری رکھیے۔ صرف ایک درخواست ہے کہ ہر قسط کے آخر میں حوالہ ضرور درج کردیا کیجے کہ کس شمارے میں چھپا یا معراج صاحب کی کسی ویب سائیٹ یا کتاب سے ہے تو اس کا حوالہ۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    میں ا ب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    بہت عمدہ جناب۔ داد قبول کیجیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    لوڈ شیڈنگ سے پڑھائی کا ہرج ہرگز نہ ہو یہ ایمر جینسی چراغ اب آپ تینوں کے لیے :)
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    علامہ اقبال کا شکوہ( ایک نیا سلسلہ)

    تعمیل ہوئی استادِ محترم
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    محمد وارث صاحب، نبیل بھائی، ابن سعید بھائی، شمشاد بھائی، @محمد صابر ، محمد بلال اعظم، محمد احمد، اشتیاق علی، @مہدی نقوی حجاز، ملنگ بابا محمود احمد غزنوی، فاتح بھائی، برگ حنا بہنا، یوسف ثانی بھائی محمد امین اور تمام محفلین بھائیوں بہنوں اور بیٹیوں کے نام میرے محفل کے پیارے سے اے دوستو! مجھ کو...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار 24 جون 2012

    اللہ مبارک کرے ۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    ابنِ صفی کے چاہنے والوں ( ہم سمیت ) کے لیے یقنآ خوشخبری ہے۔ اللہ اس کتاب کو آپ کے لیے اور سب اردو دان طبقے کے لیے مبارک کرے۔ راشد بھائی! ابنِ صفی پر یاد آیا، ہم ان کے جاسوسی دنیا ء کے ایک ناول کا نام بھول گئے ہیں جس میں انور کسی نشہ آور دوا کے زیرِ اثر انسانی دُم کے امکانات پر غور کررہا ہے۔...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار 24 جون 2012

    اس دلچسپ نشست کے بعد یوسف ثانی بھائی تو دیگر اصحاب کے ساتھ روانہ ہوئے اور ہم نے دوسری بار ملنے کی ہوس کے ساتھ انھیں رخصت کیا اور کتابوں پر ایک نظر ڈالنے کی ٹھانی۔ ایک کتاب پسند آئی جو دراصل ڈاکٹر ممتاز منگلوری کا تحقیقی مقالہ ’’ شرر کے تاریخی ناول اور ان کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ‘‘ تھا۔ کتب فروش...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    آج تو خوشی سے نمک ہماری آنکھوں سے بہہ رہا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    سب سے پہلے تو مقدس بٹیا کا بہت شکریہ کہ انھوں نے اس قدر خوبصورت لڑی کا اجراء کیا اور ہم سے رہا نہ گیا۔ ہمارے تاثرات مندرجہ ذیل ہیں۔ مجھ کو اتنی محبت نہ دو دوستو! ۲۳/دسمبر ۲۰۱۰ ء وہ خوبصورت دن تھا جب ہم نے اردو محفل پر اپنا کاؤنٹ بنایا اور محفل پر اپنی نگارشات کو شیئر کرنا شروع کیا۔ اس دن سے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    کچھ سال پہلے اباجان کی ملاقات ڈاکڑمولاناسید عزیز الرحمٰن صاحب سے ہوئی جنھوں نے اباجان کی تحریری کاوشوں کو قابلِ قدر نگاہوں سے دیکھا اور انھیں پیشکش کی کہ وہ ان کے تحقیقی رسالوں ششماہی السیرہ اور ماہنامہ تعمیر افکار کے لیے کچھ لکھیںاوریوں Comparative Religionجیسے اہم موضوع پرپر اباجان کے اس بڑے...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مدراش یا بیت مدراش

    جناب کیا آپ عبرانی زبان سے واقف ہیں اور اسکی کچھ بنیادی باتیں ( الفا بیٹ وغیرہ) ہم محفلین کے ساتھ شئیر کرسکتے ہیں؟ نیز تالمود کے متعلق کچھ بتا سکتے ہیں؟ ہم نے تو شبت شالوم کے بعد آج دوسرا عبرانی لفظ سیکھا ہے۔مدراش
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    بسرو چشم ۔ اگرچہ ہمارا مطالعہ اَس قدر وسیع نہیں کہ اپنے اَرد گرد اور اپنے ماحول پر تنقیدی نظر ڈال سکیں، لہٰذا شاعری اور ادب پر ، نیز شاعروں اور ان کے اسلوب پر تنقیدی نظر ڈالنے سے قاصر ہیں۔ برعکس اسکے، ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنے کی عادت ہے۔ ہم اپنی ذات کے خوابوں عذابوں اور گلابوں کی روداد...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح درکار ہے۔۔۔۔۔

    بھائی اگر یہ ہمارے لیے کہا ہے تو یقین کیجیے کہ اصلاح ہمارا کام نہیں ، یہ اساتذہ کو ہی زیبا ہے، ہم البتہ صلاح دیتے ہیں۔ ویسے ہماری صلاح کو پسند کرنے پرشکریہ قبول کیجیے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح درکار ہے۔۔۔۔۔

    بہت عمدہ کلام ہے حجاز صاحب۔ داد قبول فرمائیے اس مصرع کو اگر یوں کردیا جائے؟ دوش تیرا ہے کہ توشاعر و فنکار ہوا
Top