نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    منتظمین اور مدیرانِ اعلیٰ سے درخواست ہے کہ اس مضمون کو محفلِ ادب کے شعبے جہانِ نثر میں منتقل کردیا جائے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    سارے نمبر آپ کے عندلیب بہنا۔ کیا خوب مکالمہ لکھا ہے۔ جی چاہتا ہے اسی حیدرآبادی لہجے میں باربار پڑھا جائے جس میں ڈوب کر لکھا گیا۔ داد قبول فرمائیے۔ کیا خوب ہے ماشاء اللہ۔کیا کی لکھے اپے کرکو بول کو۔ بہوت اچھاچ لکھے نا۔کیا، سارے باتاں لکھ دالے نا اپے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    واہ مہدی بھائی۔ بہت خوب، یعنی کہ اپنا الزام دوسرے کے سر دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو ، کہ کرامات کرو ہو خوش رہیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    یہ سب آپ کی شفقت ہے استادِ محترم ورنہ کیا ہم اور کیا ہماری سرگرمیاں۔جزاک اللہ الخیر
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    واہ فاتح بھائی، خوبصورت خوبصورت تبصرہ۔ داد قبول فرمائیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    نبیل بھائی یہ تو ہمارے لیے ایک بہت بڑا اور بہت قیمتی اعزاز ہے ، کیسے نہ قبول کرتے؟ ذمہ داری تو بڑی ہے اس لیے ڈر بھی ہے کہ کہیں قدم ڈگمگا گئے تو کیا ہوگا، لیکن دل کو تسلی ہوتی ہے جب آپ اور دیگر منتظمین کی ہمرہی کا سوچتے ہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    نایاب بھائی، سیدہ شگفتہ بہنا، حسیب نذیر گِل بھائی، خرم شہزاد خرم بھائی، تعبیر بہنا، عثمان بھائی، کاشفی بھائی، رانا بھائی، الف عین استاد محترم، کاشف اکرم وارثی بھائی، وجی بھائی، سید تراب کاظمی بھائی،پاکستانی بھائی، عائشہ عزیز بٹیا، نیلم بٹیا اور فرخ منظور بھائی۔ آپ سب محفلین کا بےحد شکریہ۔خوش رہیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    @محمد ا مین بھائی، اشتیاق علی اور مہ جبین بہنا! آپ تینوں کا ہمارے خیالات کو سراہنے کا بے حد شکریہ۔ ہم آپ سب کی محبتوں کے مقروض ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں۔ اصلاح

    جی ہمیں اندازہ تھا کہ یہ جلدی کی کارستانی لگتی ہے لہٰذا نشاندہی کرنے ہی پر اکتفا ء کیا۔:)
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مری بلیلہ: از:: محمدخلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ جناب۔ آپ نے پسند کرلیا، ہماری محنت ٹھکا نے لگی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مری بلیلہ: از:: محمدخلیل الرحمٰن

    مری بلیلہ محمد خلیل الرحمٰن سڑک پہ چلتی ہے ایسے جیسے نئی نئی ہے مری بلیلہ کوئی نہ سمجھے ہمیں کہیں پر پڑی ملی ہے مری بلیلہ یہ میری ڈیوٹی ہے صبح سویرے اُسے مناؤں اُسے رِجھاؤں وہ مان جائے تو شکر کرکے سلف گھماؤں اُسے چلاؤں اگر نہ مانے تو دھکّے دیکر میں حال اپنا خراب کرلوں میں اپنے مستقبلِ...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    لو وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ یہ شعر ہے برا یہ جانتا اگر تو نہ جاتا اُدھر کو میں وہ غیر متفق ہوئے اب شعر سے مرے حیراں ہوں پین کو روؤں کہ پیٹوں نظر کو میں:)
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد استادِ محترم جناب اعجاز اختر عبید صاحب کو بیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    استادِ محترم کو بیس ہزار پیغامات کا سنگِ میل عبور کرنے پر دلی مبارک باد قبول ہو۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں۔ اصلاح

    خرم شہزاد خرم بھائی بہت عمدہ ۔ داد قبول فرمائیے۔ دوسرے شعر کے دوسرے مصرع پر نظرثانی فرمائیے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے (ذکرِ محفلین)

    سب محفلین سے مودبانہ گذارش ہے کہ خدارا ! طنز و مزاح کی لڑی کے اس پہلے اصول کو نہ بھول جائیے۔شکریہ سعود ابن سعید بھائی
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    جزاک اللہ الخیر استادِ محترم
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    آداب عرض ہے نبیل بھائی اِک ہماری عرض ہے نبیل بھائی کچھ اپنے بارے میں بتائیے ہمیں آپ ہی سے غرض ہے نبیل بھائی
Top