نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ

    مہمانِ خصوصی جناب شاکر القادری صاحب بھی موجود ہیں۔ کیوں نہ انکی موجودگی کا اعلان کردیا جائے۔ لیکن باری ان کی آخر میں ہی آئے گی
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    خوب کہتے ہیں جناب۔ بہت داد قبول ہو
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت عمدہ غزل ہے جناب۔ اور نظم کا تو کہنا ہی کیا۔ واہ فراغت کیسی ہوتی ہے۔ بہت اچھے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    کیا عمدہ اور اعلیٰ اشعار ہیں۔ بہت داد۔واہ وا۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ

    خصوصی اعلان جن شعراء حضرات کو ابھی تک مشاعرے میں شرکت کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے وہ فوراً ہم سے رجوع فرمائیں تاکہ مشاعرے میں ان کی شرکت کو یقینی بنایا جاسکے۔ جزاک اللہ الخیر
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت اچھے خرم صاحب۔ داد قبول فرمائیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ

    جناب زیش نے بھی شرکت کی یقین ہانی کرادی ہے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ

    جناب شاکر القادری ، جناب اعجاز عبید ، جناب فاتح، جناب فرخ منظور صاحبان نے شرکت کی یقین دہانی کی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    مندرجہ ذیل لڑی میں آپ دل کھول کر شعراء حضرات کی سعی پر انھیں داد دے سکتے ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ

    ایک ضروری اطلاع برائے مشاعرہ: زیرِ نظر لڑی مشاعرے کے لیے مخصوص ہے لہٰذا تبصرہ جات کے لیے ایک علیحدہ لڑی تشکیل دی جارہی ہے جس میں سامعین ( قارئین) داد و تحسین کے ڈونگرے بھی برسا سکیں گے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    غلط فہمی۔ غلط فہمی۔ ارے بابا ہماری یہ مجال کہاں کہ استاد کہلوا بھی سکیں۔ ہم تو بس صلاح دیتے ہیں۔ آپ نے پسند کیا ہم خوش ہوگئے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ

    اردو محفل کا مشاعرہ شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔ دوسرا ہفتہ محفلِ ادب کی سرگرمیوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے اس سلسلے میں اردومحفل کے عالمی مشاعرے کا انعقادکیا جارہا ہے۔ شعراء کرام کو ، باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا جائے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز

    ہیپی برتھ ڈے ڈیر ناعمہ بٹیا۔ اللہ اس دن کو تمہارے لیے یاد گار بنادے اور تم ایسی ہزاروں خوشیاں دیکھو
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    واہ کیا خوب ہے۔ ڈھیروں داد قبول فرمائیے جناب
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    اردو محفل کی محفلِ ادب میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    استادِ محترم کم از کم ایک غزل تو ہونی چاہیے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    جزاک اللہ یاسر اقبال بھائی۔ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف تو دیجیے قبلہ
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    ہم بھی اساتذہ سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ اگر لفظ پہ کو پر سے بدل دیا جائے تو کیا روانی میں بہتری نہیں آئے گی؟ مثلاً ہم کہ سطحِ آب پر لکھتے رہے اک ادھورے خواب پر لکھتے رہے @نمرہ بہن خوبصورت غزل ہے۔ داد قبول کیجیے
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    بہت بہت مبارک ہو میر انیس بھائی۔ اللہ اس ننھے شہزادے کے نصیب اچھے کرے اور اسے دین و دنیا کی نعمتوں سے سرفراز کرے۔ آمین کل آپ کا میسج ہمیں محمود بھائی نے فارورڈ کردیا تھا لیکن +پ کے نمبر پر کال کیا تو نمبر بند پایا۔
Top