نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    سیدہ سارا غزل بٹیا ! آپ اپنی غزل سمیت تیار رہیئے اور اپنی باری آنے پر ، یعنی اپنا نام پکارے جانے پر شمع اپنے سامنے رکھ کر اپنی غزل پیش کردیجیے۔جزاک اللہ الخیر
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

    سیدہ شگفتہ بہنا ، مقدس بہنا ، جناب ابن سعید اور لائبریری کی تمام ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا ظفر علی خان- فرزندانِ توحید کی روش

    بہت خوبصورت۔ شکریہ شیئر کرنے کا
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو چھوٹے غالب آپ کو یہ ہزاری منصب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    بہت بہت مبارک ہو بلال اعظم بھائی آپ کو یہ ہزاری منصب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    سب ہی بہت خوبصورت۔ تعبیر بہنا! کمال کیا ہے۔ بہت داد قبول کیجیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار اور ہماری اوڈیسی :: از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ جناب۔ آپ نے پسند کیا، ہماری عید ہوگئی۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    معشوق کی کمر!!

    ناڑہ اصل میں اِزار بند ( کمر بند) کاہی گھریلو نام ہے۔ آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں سنا ہے کہ اُن کی کمر ہی نہیں ہے نجانے وہ ناڑا کہاں باندھتے ہیں:)
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    عبرانی زبان کی تعلیم

    علم و ادب کی پیاسی دنیاء میں خوش آمدید
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عبرانی زبان کی تعلیم

    @محمدشعیب بھائی۔ بہت عمدہ اور اچھوتا خیال ہے۔ ضرور شامل محفل کیجیے اپنی خوبصورت تحریر ایک ایسی زبان کے بارے میں جو ایسے کوڈ ودڑز ہیں جسے ہمارےناقص خیال میں یہودیوں کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ اگر آپ اُن کے اِس راز کو فاش کرسکتے ہیں تو خوش آمدید
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    عبرانی زبان کی تعلیم

    @محمدشعیب بھائی۔ بہت عمدہ اور اچھوتا خیال ہے۔ ضرور شامل محفل کیجیے اپنی خوبصورت تحریر ایک ایسی زبان کے بارے میں جو ایسے کوڈ ودڑز ہیں جسے ہمارےناقص خیال میں یہودیوں کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ اگر آپ اُن کے اِس راز کو فاش کرسکتے ہیں تو خوش آمدید
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    سہیل عباس خان صاحب، محفل میں خوش آمدید امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    معشوق کی کمر!!

    سنا ہے کہ اُن کی کمر ہی نہیں ہے نہ جانے کمر بند کہاں باندھتے ہیں
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار اور ہماری اوڈیسی :: از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ شمشاد بھائی۔ پسندیدگی کا شکریہ
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ہو گا کیا؟

    جزاک اللہ جناب
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ہو گا کیا؟

    آداب عرض ہے محترمہ
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ہو گا کیا؟

    جزاک اللہ جناب۔ پسندیدگی کاشکریہ
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم نظم ملاحظہ کیجیے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%88-%DA%AF%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D8%9F.52658/
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    ہو گا کیا؟

    ہوگا کیا؟ گدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا گیاگیلانی ، آیا راجا چور گیا تو ڈاکو آیا یہ ہے اپنا کل سرمایا پاکستان نے کیا کیا پایا بولو ہم نے کیا ہے کمایا بس نقصان کا کیا ہے سودا گدھے سے بدلا گدھا یہ کیسا
Top