نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار اور ہماری اوڈیسی :: از: محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کو ایک ترکیب پڑھ کر لطف آیا ، اِدھر ہماری محنت وصول ہوگئی
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    قہ قہ قہ قہ قہو قہو قہو قہو قہی قہی قہی قہی ! ( پھول۔ اخبار پھول کی ۴۸ سال کی جلدوں کا انتخاب)
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    جی درست کردی ہے ٹائیپو۔ ملاحظہ فرمائیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    ہم نے تو اپنی نصف بہتر کو یہ مضمون بالکل حیدرآبادی انداز میں پڑھ کر سنایا اور بہت لطف اُٹھایا
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    انگریزی زبان میں لکھنے والے پاکستانی مصنف

    ادب کا نو مزاحمتی رجحان: پاکستانی افسانے پر ۹۔۱۱ کے اثرات شکریہ @ ام نورالعین بہنا
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    انگریزی زبان میں لکھنے والے پاکستانی مصنف

    یہ بھی بہت ہے نمرہ بٹیا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ

    بھائی نجم الحسن کہاں ہیں اب نجم کا تو یہاں پر نہیں امکاں جاناں کیوں نہ اب اور کو کرلیں یہاں مہماں جاناں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    20۔غالب کے کلام کی پیروڈی غزل محمد خلیل الرحمٰن مدت ہوئی ہے اُن کو پریشاں کیے ہوئے گھر میں کسی حسین کو مہماں کیے ہوئے بیوی چھپا گئی ہے حسینوں کے سب خطوط بیٹھے ہیں ہم تہیہّ طوفاں کیے ہوئے پھر جی میں ہے کہ گھر پہ کسی کے پڑے رہیں اور وہ بھی بس تصوّرِ جاناں کیے ہوئے بیوی ہمیں نہ چھیڑ، غزل...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت

    واہ راشد بھائی مزہ آگیا پڑھ کر۔ بہت خوب اور دلدوز تحریر ہے۔کہنے کو بہت کچھ ہے مگر کیا کہیں اور کیا نہ کہیں۔ بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

    سمعی و بصری مشاعرے سے متعلق تبصروں کے لیے مخصوص
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت بہت مبارک جناب۔ بڑے اشٹائل میں آپ نے یہ پانچ ہزاروی منصب حاصل کیا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سمعی و بصری مشاعرہ

    اردو محفل کی ساتویں سالگرہ کی خوشی میں محفل کے شعراء کا سمعی و بصری مشاعرہ پیشِ خدمت ہے اس لڑی میں سرِ دست چند پرانی فائلیں نئی صراحی میں پرانی شراب کے مصداق پیش کی جارہی ہیں۔ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کیلیے یاد رہے کہ اس مشاعرے میں تقدیم و تاخیر کا اصول موخر کردیا گیا ہے جیسے ہی آپ کی...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

    خوش آمدید جناب احمد بلال بھائی۔ اردو محفل ادب میں تشریف لائیے اور اپنی شاعری پیش فرمائیے۔ہم منتظر ہیں
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    دوبارہ پڑھ کر پھر سے ایک بار داد دینے کو جی چاہے تو کیا کریں؟ داد قبول فرمائیے جناب۔ خوبصورت خوبصورت۔ میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    انگریزی زبان میں لکھنے والے پاکستانی مصنف

    شکریہ نبیل بھائی شیئر کرنے کا۔ دراصل یہ لکھاری مغربی دنیاء کو دہشت گردی اور بنیاد پرستی جیسے موضوعات سے متاثر کررہے ہیں۔ محفلین مانیں یا نہ مانیں، اس بات میں حقیقت تو ضرور ہے کہ گو دہشت گردی اور بنیاد پرستی ہمارا مسئلہ نہیں بلکہ مغربی دیناء کا واویلا ہے ۔ دہشت گردی چند جرائم پیشہ افراد کا کام ہے...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار اور ہماری اوڈیسی :: از: محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار اور ہماری اوڈیسی از محمد خلیل الرحمٰن نہ گل کھِلے ہیں نہ اُن سے ملے نہ بُک لی ہے عجیب رنگ میں یہ ایتوارگزری ہے یہی شعر دہراتے ہم نے اپنی نصف بہتر کا کہا مانتے ہوئے، بادلِ نا خواستہ اپنے سسرائیل کا دورہ کرنا منظور کرلیا۔ سہ پہر واپس جاتے ہوئے بچوں نے واویلا مچایا کہ...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    19۔غالب کے کلام کی پیروڈی ایک اور نمکین غزل محمد خلیل الرحمٰن پٹنے سے اور عشق میں بیباک ہوگئے پیٹے گئے ہم اتنے کہ مسواک ہوگئے رسوائے دہر یوں ہوئے آوارگی میں ہم پچھلی محبتوں کے مزے خاک ہوگئے دیکھی عدو پہ ان کی عنایات آج جب ایسے جلے کہ بس خس و خاشاک ہوگئے موبائل تھامتے ہیں کھلونوں...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    سامعین ہی تو رونق ہے شمشاد بھائی۔ ایک شاعر کو اور کیا چاہیے علاوہ ایک اچھے سامع کے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    مشاعرے میں خوش آمدید شمشاد بھائی
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت عمدہ۔ بہت خوبصورت۔ واہ واہ یہاں تو مکرّر کہنے کا جی چاہتا ہے ، تو جناب مکرّر ارشاد ہو۔ ایک بار پھر سے عطا ہو۔
Top