نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عبرانی زبان کی تعلیم کے سلسلے کو متعلقہ لڑی میں منتقل کردیا جائے

    درخواست ہے کہ عبرانی زبان کی تعلیم نامی دھاگے کو تعلیم و تدریس کی لڑی میں منتقل کردیا جائے۔ جزاک اللہ الخیر
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    راشدہ حیدر رشی- ہر طرف دُھوپ ہے ، مگر کوئی

    بہت خوب فرحت کیانی بہنا!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اتنی سی زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی - محمود غزنوی

    بہت خوب محمد بلال اعظم بھائی۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف حسان خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید حسان بھائی۔ امید ہے آپ جیسے ہفت زبان شخصیت سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    اب ہم اپنی اس سراسر جلد بازی کو کیا کہیں؟:blushing:
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    اِس خوبصورت اور عظیم الشان کتب خانے کے لنک کا نام ’’لائبریری اسٹور‘‘ سے تبدیل کرکے اگر ’’کتب خانہ‘‘ یا ’’لائبریری‘‘ کردیا جائے توکیسا؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    استادِمحترم ہم نے کچھ دِن ہوئے ہیں جان کو قرباں کیے ہوئے تجویز کیا تھا لیکن چھوٹے بھائی محمد حفیظ الرحمٰن نے اسے ’ دن ہوگئے ہیں‘ کی تصحیح کے ساتھ اور بہتر بنا دیا ہے۔ ملاحظ فرمائیے۔ پھر شوق کررہا ہے جو دیدار کی طلب دِن ہوگئے ہیں جان کو قرباں کیے ہوئے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    ھائے نایاب بھائی۔چند منٹ بھی ہمیں خوش ہونے نہ دیا۔اب ہم محفل کے اِن پیارے پیارے دوستوں کی سی مقبولیت کہاں سے لائیں۔ کمپیئوٹر کی اور آپ کی بھول نے ہمیں شہرت و مقبولیت کے آسمان پر پہنچادیا تھا۔ اب پتا چلا کہ خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا، جو سنا افسانہ تھا۔ اب ہم ہیں اور وہی ہماری گمنامی۔ ہم کہاں کے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    شکریہ استادِ محترم۔ آپ کی اصلاح کے مطابق تدوین کردی ہے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    نایاب بھائی کمال کا کام کیا ہے آپ نے۔ بہت ہی اعلیٰ۔کس قدر محنت کی ہے آپ نے ۔داد قبول فرمائیے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    ہماری ہر ریٹنگ میں تیس فیصد حصہ شمشاد بھائی کا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کوئی لکھوائے خط اُن کو ۔ ۔ ۔

    خوبصورت تحریر ہے۔ مزہ آگیا۔ شکریہ جناب یوسف ثانی بھائی شیئر کرنے کا۔۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت

    بہت خوب جناب۔ شکریہ شیئر کرنے کے لیے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    21۔غالب کے کلام کی پیروڈی نام نہاد شاعر کی غزل محمد خلیل الرحمٰن تری محفل میں اب اہلِ سُخن کی آزمائش ہے ادب کے خوُش نوایانِ چمن کی آزمائش ہے ہم آئے بزم میں ، دیکھو! نہ کہیو پھر کہ غافِل تھے کہ صبرِ شاعرِ بزمِ سخن کی آزمائش ہے یہ نظمیں نثر میں ہیں، کچھ نئی بحریں پریشاں ہیں ابھی شیرینی ء کام...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    فراز بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی ایک شکل تھی - (نظم) احمد فراز

    صاحب نہ بتائیے لیکن کم از کم اپنے اس دلنشیں انداز میں اپنی غزلیں تحت اللفظ یا ترنم کے ساتھ پڑھ کر سمعی و بصری مشاعرے کی زینت تو بنادیجیے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو لائیبریری کا لنک موجود نہیں

    جنابِ عالی تاحال نئی جاری کی گئی اردو لائیبریری کا لنک سوائے سرِ محفل اعلان کے، اردو محفل کے لائیبریری پراجیکٹ والے سیکشن یا اردو ویب پرکہیں موجود نہیں یا ہماری نظروں سے اوجھل ہے۔ توجہ درکار ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    ہم دیئے دیتے ہیں کریڈٹ سیدہ شگفتہ بہنا کو سیدہ شگفتہ بہنا! اور سعود ابن سعید بھائی آپ اور آپ کی پوری ٹیم کو اس پراجیکٹ کی تکمیل اور محفل کی سالگرہ پر اس کے اجراء پر دلی مبارکباد قبول ہو۔ آپ سب مبارکباد کے مستحق ہیں کہ دن رات ایک کرکے آپ نے یہ ثابت کردیا کہ مشکل سے مشکل کام بھی ناممکن نہیں۔ آج...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    بہت پیارا کارٹون بنایا ہے مقدس بٹیا نے اور اتنا ہی مقدس کام ہمیں کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ واہ بھئی واہ، مزہ آگیا
Top