نتائج تلاش

  1. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #3

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی ، حوصلہ افزائی ہے آپ کی ورنہ میں کس قابل ، انشا اللہ آئندہ نئی لڑی سے شروع کروں گا۔
  2. مغزل

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    لیجیے دوبارہ لگاتا ہوں ایک نیا سانچہ: سانچہ نمبر 3م
  3. مغزل

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    ہیں میرا نیا مراسلہ کہاں گیا ۔۔
  4. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    پر مجھے اختلاف ہے صاحب سائرہ حاجرہ کی خالہ تھیں
  5. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ماجرا کیا بتائیں ہم تم کو تم ہمیں کچھ بتاؤ تو سمجھیں
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    نانانانان ن نارے نارے نارے ۔۔۔۔۔ سعو د بھیا یہ ربط ملاحظہ کریں اور اپنی رائے دیجیے ربط
  7. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #3

    اردو ویب سانچہ نمبر : م 3 لیجیے دوستو ایک اور سانچہ پیش کرتا ہوں امید ہے پسند آئے گا۔ والسلام لازمہ ساتھ ہی منسلک ہے ۔ا
  8. مغزل

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی اور بابا جانی ۔ حوصلہ افزائی کیلیے ممنون ہوں ۔ ایک سانچہ اور پیش کرتا ہوں ۔ ملاحظہ کیجیے ۔ آپ او کے کردیں‌گے تو اپ لوڈ سیکشن میں شامل کردوں‌گا۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    کیا گناہ ہوگیا اگر شعر لکھ دیا ۔ توبہ توبہ :)
  10. مغزل

    ہماری تک بندیاں

    شکریہ سعود بھائی ۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    غیروں سے کہا تم نے غیروں‌سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
  12. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ تو اچھی خبر ہے زہرا جی آپ بھی روزروز آئیں گی
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    معافی چاہتا ہوں ۔ لگتا ہے میرے غیاب میں محفل کا مزاج بدل گیا ہے
  14. مغزل

    سوات میں شریعت مبارک

    جی پڑھے ہیں ۔ کیوں خیریت ؟
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    گفتنی برائے گفتنی ۔۔ جی ہاں خرم شہزاد کی بات کررہا ہوں
  16. مغزل

    ہماری تک بندیاں

    بہت خوب جناب ۔ واہ واہ بہت خوب ، مگر کئی ایک لفظ میں سمجھ نہ پایا ۔ امید ہے وضاحت طلب کرنے پر مایوس نہ کرین گے ۔ والسلام
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    قبلہ ابھی دیکھتا ہوں ۔ بہت شکریہ۔ ویسے خرم کہاںً ہے ؟
  18. مغزل

    سوات میں شریعت مبارک

    شریعت نافذ ہوگئی !!!! یعنی " نوسو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی "
  19. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ایک پھڈے میں اے مرے ہمدم میری انگلی چٹخ گئی تھی کل اس لیے میں یہاں نہ آپایا ورنہ پڑنے لگے تھے یاں بھی کھل
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    غیریت کیوں برت رہے ہیں جناب۔؟
Top