نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ایک ہی لفظ تھا کن ، جس کی وضاحت کیلیے اہتمام اس نے کیا انجمن آرائی کا سیف الرحمٰن سیفی
  2. مغزل

    ایک غزل پیش خدمت ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون یغفراللہ لنا ولکم ،
  3. مغزل

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    شنید تھی کہ دس روپے کے نوٹ سے بھی ری چارج ہوسکتی ہے بیٹری ، مگر یہ کام مداریوں کا ہے جناب۔
  4. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #2

    شکاری بھیا یہ ویب کیلیے سانچہ ہے ، بلاگ کا نہیں ۔ بلاگ پرکام کررہا ہوں دو ایک جو مقدور ہوا پیش کرتا ہوں
  5. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہم کہاں پیچھے ہٹنے والے ہیں ہم ہیں منگول ، ’’ مرنے ‘‘ والے ہیں
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    غائب رہنے کی وجہ میں ایک اضافہ کیا جارہا ہے کہ میرے کمپیوٹر کی تختوی ماں یعنی مدر بورڈ اڑگیا ہے بغیر پروں کے ۔۔ ہا ہاہ اہا ہا
  7. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #3

    صاحب ایسا بھی کیا ہے ، ویسے محبتوں کیلیے ممنون ہوں
  8. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #3

    بہت بہت شکریہ طاہر صاحب ، حوصلہ افزائی کیلیے سراپا ممنون ہوں‌
  9. مغزل

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

    بہت خوب فخر نوید صاحب ۔ بہت خوب
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    حلوہ کھانے رک گیا تھا ۔۔ ایک جگہ نیاز تھی ۔
  11. مغزل

    جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر

    گڑیا جو لوگ ایسے کام کرتے ہیں ان کے جنازے میں لاکھوں لوگ نہیں آتے ، جس نے بھی آپ سے کہا ہے ، اس نے اپنے کسی اختلاف کی ذیل میں کہا ہوگا۔ پھر یہ بھی سوچیے کہ نصیر صاحب کوئی وزیر نہیں تھے جو ان کے اتنے اختیارات ہوں کہ قبرستان پر بلڈوزر پھروا دیا جائے ۔ ایک ایک مثال کہیں اور ملتی ہے ۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    لو جی ایک طرف سے تو مسئلہ حل ہوا ۔ اب جیہ کو کون سمجھائےگا
  13. مغزل

    جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر

    حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا۔
  14. مغزل

    وصی شاہ کے ساتھ ایک شام

    میں چاندی آباد جا رہا ہوں میں بھی نہیں آسکتا ۔ ویسے بھی میں وصی کو شاعر کم چور زیادہ تعبیر کرتا ہوں۔
  15. مغزل

    آج کا شعر - 3

    مریخ وماہتاب نہیں چاہیے مجھے تم آسماں طلب ہو زمیں چاہیے مجھے نصیر اللہ خاں (نصیر کوٹی)
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    قبلہ ۔ ہم وہاں تلاشِ معاش کی ذیل میں جارہےہیں ۔ جب تک دانہ پانی لکھا ہے وہیں ہونگے ہم ۔
  17. مغزل

    مبارکباد خوشخبری

    خدا نہ کرے کہ بندوق سے کھیلے ۔ اللہ اس کے ہاتھ میں قلم اور علم دے ۔ جسے یہ بانٹتا پھرے ۔
  18. مغزل

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ۔۔۔ ہا ہاہ اہا ہاا ( دیکھئے اب کون بو سونگھتا ہوا یہاں آتا ہے )
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    غیر یقینی سی صورتحال ہے جناب ، کسی بھی وقت ہمارا انتقال ہوسکتا ہے دبئی میں۔
  20. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اچھا ااااااااااااااا چلو ، تم ناراض رہو ، ہم چلے ۔ اللہ حافظ
Top