نتائج تلاش

  1. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    اور یہ آخری تصویر میرے کیمرے سے ۔۔ : فہیم ، عمار، ابو شامل اور شعیب صفدر
  2. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    ایک اور تصویر : ترتیب وہی : جناب شعیب صفدر (واسکٹ میں ) ، فہیم ، عمار ابنِ‌ضیا ء اور نیلی شرٹ میں فہد ( ابو شامل)۔ ۔۔ اگلی صف :: عکسی مصلے پر تشہد کی حالت میں بند ہ ناچیز ۔۔۔
  3. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    پچھلی صف میں (دائیں سے بائیں ):: جناب شعیب صفدر (واسکٹ میں ) ، فہیم ( ہاتھ باندھے حکم کے منتظر)، عمار ابنِ‌ضیا ء ( موبائل چھن جانے کے ڈر سے موبائل ہاتھ میں لیے ) اور نیلی شرٹ میں فہد ( ابو شامل)۔ ۔۔ جیب کھنگالتے ہوئے ،۔۔ اگلی صف :: عکسی مصلے پر تشہد کی حالت میں بند ہ ناچیز ۔۔۔
  4. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    دائیں سے بائیں : فہیم ( جیمز بانڈ‌کے خصوصی پوز میں ) ، عمار ابنِ ضیا (درمیان ) اور (آخرمیں )فہد (ابوشامل )
  5. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    دائیں سے بائیں : فہیم ، عمار ابنِ ضیا (درمیان ) اور (آخرمیں )فہد (ابوشامل )
  6. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    دائیں ہاتھ فہیم صاحب دو دو عینکوں پر تسلط جمائے اور ان کے ہمراہ شعیب صفدر سفید کنپٹیوں پر مستغرق :rollingonthefloor:
  7. مغزل

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    لیجیے جناب کچھ تصاویر ہمارے کیمرے کی آنکھ سے ۔ احوال کی خاص ضرورت نہیں ۔
  8. مغزل

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

    صاحب معذرت ، میں اس وقت ملیر بار کے قریب تھا محفل کے کچھ دوستوں سے ملاقات طے تھی۔۔ احوال پھر سہی
  9. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    یار ہاتھ تو ٹھیک ہوجائے ، میں تحریر کرکے پیش کردوں گا،والسلام
  10. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #3

    نبیل بھائی میں نے اسے اپلوڈ سیکشن میں شامل کیا ہے دیکھ لیجے گا۔
  11. مغزل

    خمار بارہ بنکوی ۔ انتخاب کلام

    بہت خوب بہت خوب ، کیا کہنے فاتح صاحب
  12. مغزل

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

    مینیو بار ٹھیک ہے ۔ اب اگر سانچے کا انتظار ہے ۔
  13. مغزل

    قوالی زحالِ مسکیں مکن تغافل - صابری برادران

    بہت بہت نوازش فرخ صاحب ۔ بہت شکریہ
  14. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    تو سامری جادو گر آپ ہی ہیں ۔ ہا ہاہ اہ
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    برادران او ر خواہران کو میراسلام ، گر قبول افتد ۔۔۔
  16. مغزل

    فروغِ اردو ادب ایوارڈز کا اعلان

    بابا جانی انہیں محفل میں مدعو کیجیے ناں ۔۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    دلداروں‌کی بزم کو السلام علیکم ، کیسے ہیں سب دوست ؟
  18. مغزل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    مگریہ کٹ کھنی بلی ہے کہاں ؟ جواب نہیں دیا ، لگتا ہے واقعی ناراض ہے ۔
  19. مغزل

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    شکریہ بابا جانی ۔ میں فی الوقت مضروبہ انگلی استعمال نہیں کررہا ۔ موٹر سائیکل میں بھی کلچ کو اگلی بریک سے باندھا ہوا ہے ۔ یعنی گاڑی چل رہی ہے ۔
Top