نتائج تلاش

  1. مغزل

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    بابا جی ۔ انگلی اب ٹحیک ہونے ہی لگی ہے ۔ آپ نے ضدکی تو گاڑی کے نیچے دے کر دوبارہ زخمی کرلوں گا۔ ۔ ہا ہاہ اہا
  2. مغزل

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    نبیل بھائی اگر فرصت ہو تو میں ایک دو سوالات کرنا چاہوں گا ، اس ضمن میں ۔ کیا ذپ کروں ؟
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ثمرین کو بتادوں گا کہ آپ بہکی بہکی باتیں کرنے لگے ہیں ۔
  4. مغزل

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    اب جو آپ نے مثال دی ہے اس میں ، میں اپنی کم علمی کی بنیاد پر آپ کا ہم خیال ہوں ۔
  5. مغزل

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    میں کیا کہوں ۔ آپ نے اختلا ف کرنا ہے سو ٹھیک ہے ۔ میں اپنی بات پر قائم ہوں ۔ یا شاید آپ کی بات مجھ پر واضح نہ ہوسکی۔
  6. مغزل

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

    ہیں ں ں ں ں یہ کیا چل رہا ہے ۔۔
  7. مغزل

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    بہت خوب نبیل بھائی ۔ کیا کام کیا ہے واہ ۔
  8. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ٹھیک ہے منتظر رہیں ۔ میں حاضرہوتا ہوں
  9. مغزل

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    بہت شکریہ نبیل بھائی ۔ لیکن اردو ویب پر بھی تلاش کے خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آتے ۔ یا ممکن ہے مجھ سے کوئی غلطی ہورہی ہو ۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    تو کیا سلام ڈانٹ بھرا بھی ہوتا ہے ، وعلیکم السلام
  11. مغزل

    کچھ اور ابھی ناز اٹھانے ہیں تمہارے ۔۔۔۔ ظفر اقبال

    عین عین صاحب ، آداب آپ کا مفصل مراسلہ نظر نواز ہوا ، رسید حاضر ہے ، بہت بہت شکریہ۔ متن پر میں‌کوئی بات نہ کروں گا۔ کہ میں اپنا نکتہ بیان کرچکا ۔ والسلام
  12. مغزل

    اللہ کا کرم ہے صاحب میں ٹھیک ہوں ۔ ابھی دیکھتا ہوں۔ والسلام

    اللہ کا کرم ہے صاحب میں ٹھیک ہوں ۔ ابھی دیکھتا ہوں۔ والسلام
  13. مغزل

    سائٹ کیسے محفوظ کروں؟؟؟

    یہاں بھی لگادیں صاحب
  14. مغزل

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    بہت شکریہ ، میرے ذہن سے محو ہوگیا تھا ۔ مگر فرخ صاحب کی شکایات کے انبار تو اپنی جگہ ہیں ناں ۔
  15. مغزل

    سرگودھا سے کون ہے؟

    میں ’’ سر ‘‘ ۔۔ ’’ گودا ‘‘ کرنے والوں میں سے ہوں۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    یعنی چوروں کو دھوکہ ۔۔ ارے اس پر گولی مار دی ۔۔تو
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    وہ کیا ہے کہ پانچ پہلے ہی دے چکا ہوں ۔اب کیا چھٹا بھی دے دیتا ، خیر ۔ آپ کی بات سر آنکھوں پر۔
  18. مغزل

    خمار بارہ بنکوی کی دسویں برسی ۔۔۔۔۔ رضوان احمد

    واہ واہ واہ ۔۔ کیا کہنے جناب،۔ شکریہ
Top