خمار صاحب کی تصویر:
ایک مشاعرے میں ۔:
’’ مجھ کو شکستِ دل کا مزا یاد آگیا ‘‘
آنکھوں کے چراغوں میں اجالے نہ رہیں گے
آجا ؤ کہ پھر دیکھنے والے نہ رہیں گے
-------------------------
اب آنسوں سنبھلتے نہیں ہے سنبھالے
تمھاری امانت تمھارے حوالے
------------------------
مجھ کو شکستِ...