نتائج تلاش

  1. مغزل

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    وہ کس لیے راجہ بھائی ۔ ؟؟ :grin:
  2. مغزل

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    شکریہ شکریہ شکریہ جناب ، مجھ سے سہو ہوا ، معذرت خواہ ہوں ۔ حوصلہ افزائی کے لیے سراپا ممنون و متشکر ہوں ۔ والسلام
  3. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    تم نے مجھے تو یاد نہیں کیا ، لیکن میں آگیا
  4. مغزل

    دیوانِ غالب نسخہ اردو ویب کی سائیٹ

    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ مبین صاحب اسے علوی کے آہنگ میں تبدیل کردیں۔ اور غزلیں درمیان میں لگا دیں۔؟؟
  5. مغزل

    مفت ڈومین نیم جیتنے کا طریقہ

    ہمیشہ دیر کردیتا ہوں ۔
  6. مغزل

    دیوانِ غالب نسخہ اردو ویب کی سائیٹ

    ہممم ۔۔ یہ تواچھے بات ہے جتنا فروغ مل سکے کم ہے
  7. مغزل

    ریڈیو سامعین کے لیے اردو فورم

    بہت اچھی خبر ہے ، بہت شکریہ
  8. مغزل

    آج کا شعر - 3

    محفوظ رکھنا ترکِ تعلق کا تجربہ آئندہ عشق میں بھی یہی کام آئے گا۔ نیّر ندیم (جنگ کے کالم نگار)
  9. مغزل

    غزل کے بعد غزل ہاشمی لکھی تم نے!

    بابا جی رسید حاضر ہے ۔ بشرطِ فرصت حاضر ہوتا ہوں۔
  10. مغزل

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    شکریہ بابا جی ۔ بس ہم ایک نہ ایک دن آپ سے ملنے ضرور آئیں گے ۔ غالباً آپ عمار کی کتاب ’’ محبت کا نیلا رنگ ‘‘ کی بات کررہے ہیں ۔ والسلام
  11. مغزل

    انتساب "عرشِ ناز" --- سید نصیر الدین نصیر

    بھیا پیش بھی تو آپ نے کیا ہے ۔ ویسے سید انور جاوید ہاشمی صحیح طور مدد کرسکیں گے آپ کی ۔لغت کے آدمی جو ہوئے
  12. مغزل

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    بابا جانی (الف عین), ایم بلال اور طمیم صاحب ، آپ حضرات کے بے حد شکریہ ، حوصلہ افزائی کیلیے ۔ والسلام
  13. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #2

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی ، اسے الگ لڑی میں تبدیل کرنے کیلیے ۔ AHsadiqi, ابن سعید, الف عین, ایم بلال, راجہ صاحب, زیک صاحبان کا بھی بہت بہت شکریہ ۔ خصوصا AHsadiqi صاحب / صاحبہ کا کہ مجھے قیمتی تحفہ عطا کیا ۔ والسلام
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ظاہر ہے ہم بھی یہاں کے ہیں سو آگئے ہیں۔
  15. مغزل

    ویب سایٹ پر فارم بنانا

    میں نے اردو میں ایک فارم پر تجربہ کیا تھا ۔ گو کہ اس پر پہلے ہی کام ہوچکا ہے ۔ مگر میں بشرطِ دستیابی پیش کردوں گا
  16. مغزل

    ہماری تک بندیاں

    ارے صاحب ۔۔ ہم نے کہاں ایسی کوئی بات کی ؟؟
  17. مغزل

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ساجد بھائی ، میرے ہاتھ کی انگلی ٹھیک ہوجائے تو پیش کرتا ہوں ، کل ایک اور ’’ ملاقات ‘‘ ہوئی فاتح صاحب سے ۔ اس کا احوال بھی پیش کروں گا۔ والسلام
  18. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #3

    بہت بہت شکریہ عزیزی صاحب ۔
  19. مغزل

    ویب ٹیمپلیٹ #3

    بہت بہت شکریہ نظامی بھیا ، دیگر محترم دوستوں‌ بشمول AHsadiqi, duffer, ابن سعید, الف عین, خرم شہزاد خرم, زیک, سعود الحسن, سعود بن سعید, شمشاد, طمیم, عندلیب, فاتح, ماوراء, محمد عویدص, محمد وارث, وجی, کے ایم عزیزی صاحبان کا بھی بے حد شکریہ ، حوصلہ افزائی کیلیے ، والسلام عاقبت نا اندیش م۔م۔مغل
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    جناب سعو د صاحب کیا آپ نے لڑی دیکھی ۔۔ ؟
Top