عین ممکن تھا ایسا ہوتا ۔ مگر میں اکیلا تھا اور وہ دو ، وہ بھی مسلح ۔
پنجہ آزمائی نہیں کی لات آزمائی تھی ۔ کورین میں تھی تھورا یا پ چھگی کہتے ہیں اسے ۔ انگریزی میں راؤنڈوز کک ۔:battingeyelashes:
اک سدا آئی
’’ پلٹ آ، دلِ مطمعن !
اور آپ کا وصال ہوا ‘‘
کل صبح ہی ہمیں ایک نامہ آیا تھا 10 بجے کے قریب کہ حضرت جارہے ہیں مل ، لو !
افسوس مہلت ہی نہ تھی ۔
’’ سلام قول من رب الرحیم ‘‘