نتائج تلاش

  1. مغزل

    یہ شہر، شہرِ غزالانِ خوش نظر بھی ہے -------------- سید انور جاوید ہاشمی

    شکریہ بابا جانی ، ہاشمی میاں ۔ بھی آہی جائیں گے میں تو داد وصول کرلوں۔:battingeyelashes: ممکن ہے وہ اس وقت آرام کررہے ہوں ۔۔ جلد ہی وہ فورم سے واقف ہوجائیں گے تو ، :)
  2. مغزل

    شوہروں کا شکوہ بیگمات سے معذرت کے ساتھ

    بہت خون جناب ۔۔ بہت خوب (ویسے معذرت کی کیا ضرورت تھی)
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    غرور نہ کیجیے کہ عینی آپا نے آپ کی مدد کی ہے ۔ وگرنہ عین سے مراسلہ ’’ عاسان ‘‘ تھوڑی ہی ہے
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ظاہر ہے ہم نہ ہوں تو اتھل پتھل ہوہی جاتی ہے۔
  5. مغزل

    دل بہت ہے اداس ---------(گیت) بہزاد لکھنوی

    معروف بزرگ شاعر ’’ بہزاد لکھنوی ‘‘ کا ایک گیت دل بہت ہے اُداس چلو پریم نگر کو ہو آ ئیں وہاں اپنا جیون کھو آئِیں وہاں رہتا ہے بہزاد حزیں برباد وفا مخلص بے کیں اس سے کچھ سن کر رو آئیں چلو پریم نگر کو ہو آئیں ایک ترا بہزاد ہے مضطر دل میں ہے اس کے تیر ا نشتر اور پھٹا...
  6. مغزل

    امجد اسلام امجد نئی نسل کا نوحہ - امجد اسلام امجد

    بہت خوب نظم ہے ، سبحان اللہ ۔ یہ سطور اپنی مثال آپ ہیں صرف آخر میں لفظ’’ کرنسی ‘‘ سے حسن ماند پڑ رہا ہے ۔ ’’ سکّہ ‘‘ بہترین لفظ تھا۔ بہر کیف فہد بھیا بہت خوب ، خوبصورت کلام پیش کرنے پر مبارکباد اور شکریہ
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔ اب اسے مقفل کردیا جائے ۔
  8. مغزل

    آج کا شعر - 3

    جو بھی آوے ہے وہ نزدیک ہی بیٹھے ہے ترے ہم کہاں تک ترے پہلو سے سرکتے جاویں میر حسن
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ثبوت فراہم کییے جائیں ۔ ویسے میں نے کوئی خاص عجلت نہیں برتی تھی
  10. مغزل

    دوماہی طرحی ارکانیہ مشاعرہ

    شکریہ زہرا جی ۔ شکریہ شمشاد انکل ، سداسلامت شاد باش
  11. مغزل

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    بھیا جی بڑی لگائیں ناں تصاویر ۔ یہ کیا چنی منی سی لگا دیں ۔ آنکھیں بھی نہیں بھرتی اس سے۔ چلیے ہم انہیں دوبارہ لگا دیتے ہیں :
  12. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    خبر اپنی نہیں رہتی مجھے دوست ! تمھارے ہجر میں‌ایسا مگن ہوں
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    مے سے غرض نشاط ہے کس روسیاہ کو اک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہیے
  14. مغزل

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    ٹھیک ہے آج آپ سے ملاقات ہوگی ۔ عاصم بھائی کے ہاں بھی جانا ہے ۔ میں قریب آکر فون کردوں‌گا۔ گھر کے نمبر پر
  15. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    میں اپنی شخصیت کی خامی سب سے پہلے سامنے والے سامنے رکھتا ہوں ۔ کوئی قبول کرے تو فبہا
  16. مغزل

    دوماہی طرحی ارکانیہ مشاعرہ

    بہت شکریہ شاہ جی ۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    یہ لیجیے لڑی ختم ہوئی ، اب لڑٰ ی بند کی جائے کہ ہم نے نئی لڑی شروع کردی ہے (عجلت میں) ربط"
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24) کے ساتھ حاضر ہوں ۔ یعنی یہ اعزاز میرے ہاتھ لگا ۔ اور یوں بھی یہ میری آج کا پہلا مراسلہ ہے ۔ سو سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
  19. مغزل

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    شکریہ بابا جانی میں نے اپلوڈ کردیا ہے ۔ ابھی قبولیت باقی ہے ۔بہت شکریہ
Top