عین عین

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • دوستی ایسا ناطہ “ناتہ” رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جذبہ وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے!
    عین فطری تقاضوں کے مطابق تو نہیں ہاں عین کے تقاضے پر دوستی کا ہاتھ بڑھادیا ہے جو مزاج یار میں آئے
    جو آئے آئے کہ ہم دل کشادہ رکھتے ہیں'''''''''''''سید انور جاوید ہاشمی
    ضرور جناب کیوں نہیں ہم تو ابھی سے قتیلانِ عین عین میں شامل ہوچلے ہیں
    سرکار فارغ کب ہونگے ، ملاقات ہو جائے گی انشا اللہ جلد ہی ۔ ویڈیو کا کیا ہے ۔ ہم خود مل لیں گے
    بہت شکریہ عین عین صاحب
    سنبھلے ہی ٹھیک ہے کہ یہ زبان ( بامحاورہ) کا استعمال کہلاتا ہے ۔
    باقی آپ مجھے اپنا موبائل نمبر بھی عطا کیجے تاکہ گفتگو کا سلسلہ رہے
    بہت شکریہ عارف عزیز صاحب ۔
    آپ نشاندہی ضرور کیجیے گا ۔ ادبی لڑی میں مراسلات کیلیے کم از کم 25 مراسلات کی شرط ہے ۔ اور یہ بالکل آسان ہے کہ آپ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پیش فرمائیں۔
    دوم یہ میں آپ نے خیرمقدمی لڑی کا آغاز کردیا ہے ، آپ یہاں اپنا مفصل تعارف پیش کیجیے ۔ تاکہ احباب آپ کو اور آپ احباب کی نسبت جان سکیں۔ربط یہ ہے ۔
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=402098#post402098
    والسلام
    خیراندیش
    م۔م۔مغل
    سلام مسنون عارف عزیز صاحب

    محفل میں خوش آمدید۔ آپ پریشان نہ ہوں ان شاء اللہ جلدی ہی از خود سب کچھ سمجھ جائیں گے۔

    میرے رابطے کی معلومات میری پروفائل میں دستیاب ہیں۔ چونکہ میں ہندوستان سے ہوں اس لئے غالباً فون ایک اچھا طریقہ نہیں ہوگا عام رابطے کے لئے۔

    والسلام
    عارف صاحب محفل میں‌خوش آمدید ۔
    میرا موبائل نمبر: 03002553675 ہے
    اور مسینجر کا ایڈریس۔ mmmughal_3m@yahoo.com
    ہے جبکہ email: miim.miim.mughal@gmail.com ہے ۔
    آپ جب چاہیں رابطہ کرسکتے ہیں۔والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top