نتائج تلاش

  1. زین

    ہنسنا منع ہے

    ایک ڈاکٹر شکار سے واپس آیا تو اس کے دوست نے پوچھا۔ ’’ آپ کا دورہ کیسا رہا کیا کوئی شکار بھی مارا؟‘‘ ’’نہیں‌یار.........!‘‘ ڈاکٹر نے مایوسی سے بولا۔ ’’ کچھ بھی ہاتھ نہیں‌آیا اس سے تو بہتر تھا کہ میں اسپتال میں رہتا ۔‘‘
  2. زین

    ہنسنا منع ہے

    ڈاکٹر ے مریض کو نسخہ سمجھاتے ہوئے کہا کہ ۔’’ یہ دوا کی پرچی لو اس میں‌دو شربت دن میں‌تین بار ، سات کیپسول اور نو گولیاں‌لینی ہیں۔‘‘ مریض:’’ ڈاکٹر صاحب میرے پیٹ‌میں‌درد ہے اسٹور نہیں کھولنامجھے ‘‘
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    یہ بات ہے پھر تو ٹھیک ہے ۔ ویسے آج دن بھر نظر نہیں‌ آئی آپ
  4. زین

    عدنان سمیع خان

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔ مجھے تو یہ خبر اور تعبیر بہن کے کمنٹس پرھ کر ہنسی آرہی ہے ۔ ویسے عدنان سمیع کی آواز بری نہیں ہے ۔
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    پھر تو آپ بڑے بہادر نکلے :)
  6. زین

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    وہ بچے کی زبان میں کہہ رہا تھا نا اس لیے
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    بھائی! زینب بہن کے سامنے تو ہم سب ہی مظوم ہی ہیں‌۔
  8. زین

    راحت فتح علی او رے پیا - راحت فتح علی

    مجھے بھی راحت فتح علی خان کی آواز بہت پسند ہے اور یہ گانا بھی
  9. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    اچھا تو آپ بھی مظلوموں‌کی صف میں‌کھڑے ہیں‌ :)
  11. زین

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    کیک ملنے کے بعد ہی منہ سے تعریف نکلی اب جلدی سے پیٹ پوچا کرو
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    عمار بھائی اب آپ کی خیر نہیں ،بچ کے رہنا چلے اچھی بات ہے آپ کو سمجھ نہیں‌آئی ۔ورنہ میری خیر نہیں‌ہوتی
  13. زین

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    اپ ڈیٹ لاہور...........پاکستانی سیکورٹی فورسز اداروں نے لاہور بم دھماکے میں ملوث تین میں سے ایک بھارتی جاسوس گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دھماکوں‌ میں ‌استعمال ہونے والے آلات، جعلی پاکستانی شناختی کارڈز اور حساس مقامات کے نقشے برآمد کرلیئے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بدھ کی صبح...
  14. زین

    نا یاب جی معاون بن گئے

    شکریہ نایاب بھائی --------- کس چیز کی ترقی اور کیوں رُکی ہوئی ہے ؟
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    میں دفتر کی حاضری کی بات کررہا تھا
  16. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سب ہی پیٹ سے نہیں سوچتے سوچتے ہیں‌تو صرف پیٹ کے لیے ہی سوچتے ہیں‌
  17. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    جزاک اللہ لے جی لوگ چھوٹوں کو کھلاتے ہیں یہاں تو الٹا ہی نظام ہے
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    لگتا ہے آپ کو میری بات سمجھ نہیں آئی :):) :)
  19. زین

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    مغل صاحب وہ پھول والا تو نہیں جو ٹیلی ناک ٹاک شاک کے اشتہار میں‌آتے ہیں :)
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    گویا آپ کو میرے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں‌ :( ہر وقت مسکرانا بھی اچھا نہیں ہوتا اب غصہ کچھ کم ہوگیا ہے ۔ میں‌نے بھی سوچا ہے کل صرف حاضری لگاؤنگا اورکوئی کام نہیں‌کرونگا
Top