ابھی موڈ کچھ ٹھیک ہوگیا اس لیے کچھ لکھ دیتا ہوں۔
صبح اٹھ کر نماز پڑھنے کے بعد دوبارہ سوجاتا ہوں، پھر اگر کالج جانا ہو تو نو بجے اٹھ جاتا ہوں اور کالج چلا جاتا ہوں وہاں سے آکر ناشتہ کرتا ہوں
دوپہر کے وقت کلب جاکر اخبارات کا مطالعہ کرتا ہوں پھر دفتر ..... اور پھر باہر کوئی پروگرام ہوا تو...