ایک بار یہاںکوئٹہ کے ایک بہت بڑے اخبار میں ایک رپورٹر نے خبر بنائی اور اس کے نیچے مذاقا کچھ غلط الفاظ لکھ لیئے یہ چیک کرنے کے لیے نیوز ایڈیٹر اور پروف ریڈر اس غلطی کو پکڑتے ہے یا نہیں لیکن اگلے دن وہ غلطی ایسی ہی شائع ہوگئی ۔
کبھی کبھی اخبارات میںپروف ریڈر بھی بے چارے سوئے ہوئے ہوتے ہیں