نتائج تلاش

  1. زین

    تاسف عبدالباسط کے لیے دعا

    اللہ پاک آپ کے دوست کا آپریشن کامیاب اور مکمل صحتیاب کرے۔ آمین
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    قابل غور ہے یہ تو کہ مجھے پتہ ہی نہیں‌ کہ کس بات کی حمایت کی جارہی ہے ؟
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    عندلیب بہن سے پوچھتے ہیں‌کہ وہ سفر سے گبھراتی ہے یا نہیں‌؟
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    طویل سفر سے کتراتا ہوں،
  5. زین

    Girls Subtract 2, Boys Add 2, Third part of this Game

    46 + 2 = 48
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    دیدار میں حیرت کس بات کی ؟ سعود بھائی!
  7. زین

    Girls Subtract 2, Boys Add 2, Third part of this Game

    46 + 2 = 48 :) :) :)
  8. زین

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    یعنی آپ کا پید اہونا بھی بیکار :) :) :)
  9. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    "بھائی" بولے تو ""دادا گری" دکھانے والے :) :) :)
  10. زین

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    یعنی اب ہمیں پیدا ہونے کےلیے لاہور ور پھر بیکار ہونے سے بچنے کے لیے کراچی جانا ہوگا۔ :)
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حیران ہونے کی بات نہیں ، میں‌ آگیا ہوں
  12. زین

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    یہ ہوئی نا بات لفظی معنی تو کافی حد تک سمجھ آگئی اب آپ ترجمہ کرکے بتائیں
  13. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم ! کیا حال ہے تمام بھائیوں بہنوں کا ؟ کیا گلے شکوے ہورہے ہیں‌۔ ارے کم بخت بجلی کا تو نام ہی نہ لیا جائے،لوڈ شیڈنگ تو سردی میں بھی پیچھا نہیں‌چھوڑ رہی ۔
  15. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    اچھا تو مارواء‌بہن ، ابھی بتاتا ہوں کہ کون طالوت بھائی کو ""بھائی""سمجھتے ہیں‌ کچھ کچھ تو زونی بہن اور تعبیر بہن کو طالوت بھائی خطرناک موڈ والے آدمی یعنی "بھائی" لگتا ہے۔ ثبوت کےلیے یہ پیغام کافی ہے ۔ باقی جوگ لوگ انہیں‌"بھائی" سمجھتے ہیں وہ ابھی تک اس دھاگے کی طرف آئے ہی نہیں :)...
  16. زین

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    اجی پیدا ہونے کے لیے ہی تو لاہور جانے کی خواہش کررہا ہوں :)
  17. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    کچھ پتہ نہیں چلا کہ کیا لکھا ہے اور اس کی وجہ سے کیا پھیل رہا ہے ۔ ابھی صبح جواب دونگا۔ ابھی مولوی صاحب کا انتظار کررہا ہوں کہ کب اذان دیں اور نماز پڑھ کر سوجاؤں
  18. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    ابھی سونے ہی جارہا تھا کہ لگا پیچھے سے کسی نے آواز دی ہے ، پیچھے مڑ کر دیکھا تو محفل سے آواز آرہی تھی ۔ ابھی بند آنکھوں سے یہ جواب لکھ رہا ہوں نیند بہت آرہی ہیں۔ :( صبح آکر جواب دونگا :)
  19. زین

    روز مرہ کے معمولات

    ہاں یہ بات بالکل درست کہی۔ ویسے دبلے پتلے آدمی نہیں ہیں‌پھر بھی آسانی سے پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں‌۔ :) اب میں‌جارہا ہوں‌ سونے اللہ حافظ
  20. زین

    عدنان سمیع خان

    توبہ توبہ پہلے برائی اور پھر تعریف :blush:
Top