نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    مجھے سمجھ آگئی ہے ۔ سعود بھائی اور سارہ بہن شکریہ
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    لیجئے اب تو تدوین بھی ہوگئی ہے ۔ ظہور و غیوب کے معنی ہی بتادیجئے ۔
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    قبلہ ""ظہور و غٰوب"" کے معنی بھی بتادیجئے یہ مجھ جیسے کم علموں کے علم میں اضافہ ثابت ہوگا
  4. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    غائب تھی آپ یہی بات تو ہورہی ہے یہاں ۔میں نے عینک لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ :)
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ظفر کو ساتھ لے جاؤنگا نہیں‌تو دوسرے دوست کوفون کردونگا ڈاکٹرز جاننے والے ہیں‌ان کے
  7. زین

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    98+2=10000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000 and the boysssssssssssssssssssssssssssssssssss ..... :):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):):)
  8. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  9. زین

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    94 + 2 = 96
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ضرور ، حتیاط بہت ضروری ہے ۔ اچھا اب کچھ اور بات کرتے ہیں
  11. زین

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    ok no prob sis :) 90+2 = 92
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    شمشاد بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ اس ہفتے دو مرتبہ سوچا کہ ہسپتال جائونگا لیکن نہیں‌جاسکا۔ حالانکہ آنکھوں کا بہت بڑا ہسپتال گھر سے چند ہی کلو میٹر دور ہے ۔ کل تو جمعہ ہے پرسوں محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی ہے اور اگلے دن اتوار ہے ۔ سوچ رہا ہوں سوموار کے روز ہسپتال جاؤنگا۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    زین بھی یہی کہتا چاہتا ہے ۔
  14. زین

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    no no no this is cheating 86 + 2 = 88
  15. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  16. زین

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    86 + 2 = 88 . Sara, you have been called in the Kitchen.
  17. زین

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    82 + 2 = 84
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ذرا سا احتیاط بھی کریں ۔ خدانخواستہ کوئی حادثہ رونما نہ ہوجائے شمشاد بھائی ڈرامے نہیں‌دیکھتا اور نہ ہی فلم دیکھتا ہوں ۔ البتہ کمپیوٹر پربیٹھ کر ای بک پڑھتا ہوں‌یا محفل گردی کرتا ہوں بس اسی کا اثر ہے ۔
  19. زین

    مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو ظفری بھائی عمار بھائی ، موصوف صبح صبح آجاتے ہیں جب محفل میں‌کوئی نہیں‌ہوتا۔
  20. زین

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ماشاء اللہ ، بھائی آپ بھی آہستہ آہستہ ""کام"" کے آدمی بنتے جارہے ہیں‌ :)
Top