بریکنگ نیوز
لاہور...........پاکستانی سیکورٹی فورسز اداروں نے لاہور سے ایک بھارتی جاسوس گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دھماکوں میں استعمال ہونے والا مواد، جعلی پاکستانی شناختی کارڈز ، حساس مقامات کے نقشے و دیگر آلات برآمد کرلیئے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لاہورمیں سیکورٹی فورسز نے...