الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

ضحیح بات تو یہ ہے کہ احتیاط حد سے زیادہ برتتا ہوں پر کبھی کبھار سچویشن ایسی آ جاتی ہے جب تھوڑی سی بے احتیاطی کرنی ہی پڑتی ہے۔
 

مغزل

محفلین
کل سے بجلی نےاتنا تنگ کیا ہے کہ بس ۔ پ9 -- 9 گھنٹے غائب رہنے لگی ہے آوارہ کہیں کی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top