نتائج تلاش

  1. زین

    روز مرہ کے معمولات

    اچھا! اس کے لیے ""آج محفل میں‌کیا ہوا"" کے نام سے نیا سلسلہ شروع کرنے کا مشورہ دیا تو تھا نا اب آپ طالوت بھائی کو پکڑیں
  2. زین

    روز مرہ کے معمولات

    ہاں، ہنسی تو ہمیں بھی بات بات پر آجاتی ہے ۔ یہ خفیہ بات ہے سرد جنگ کے بارے میں‌تمام تھریڈ دیکھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا ویسے دو دنوں سے "خموشی" ہی "خموشی" ہے ۔
  3. زین

    کسان کھیتی باڑی و زراعت

    تربوز کو پشتو میں بھی ہندواڑہ کہتے ہیں‌
  4. زین

    روز مرہ کے معمولات

    جملہ سمجھ نہیں‌آیا پھر ہنسی کس بات پر آئی :confused: :grin: سرد یا اعصابی جنگ مطلب ایسی جنگ جس میں فریقین سیاسی میدان میں ‌ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ :blush: باقی صحیح طرح سے تو بڑے لوگ ہی بتاسکتے ہیں‌
  5. زین

    روز مرہ کے معمولات

    ابھی تک تو صرف "سرد" جنگیں ہی ہورہی ہیں۔
  6. زین

    اردو محفل کی فضا

    ہا ہا ہا ہا ہا ۔ سب کو پتہ ہے نا کہ وہ بڑے مسوم ہیں‌ اور آگے آگے رہتے ہیں ۔ نا پھر بھی مسوم کو تنگ کرتے ہیں‌۔ :) :) :)
  7. زین

    اردو محفل کی فضا

    ہا ہا ہا ہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا یہ سب عزیز امین صاحب کے پیچھے کیوں لگے رہتے ہیں‌ ۔ :) :) :) :) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :) ۔ :) :) :) :) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :)
  8. زین

    نایاب جی محسن بن گے

    واقعی یہ تو میں‌نے ابھی دیکھا ۔ شہرت کے دو ہرے ڈبے بھی اتنی جلدی ""ہتھالیے"" ہیں :) :) :) :)
  9. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    زین کے منہ میں‌ تو پانی آگیا رس ملائی کا سن کر
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    یار لوگ سب ادھر ادھر مصروف ہیں‌ اور کچھ خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں
  12. زین

    توجہ فرمایں

    آپ دونوں ،منتظمین اور تمام ممبران کو شکرانے کے نوافل ادا کرنے چاہیئے
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    میں تو یہی ہی ہوں باقی کا نہیں‌پتہ
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    دراصل مجھے جلیبی بہت پسند ہے
  15. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حلوہ کی جگہ آج جلیبی نے لے لی ہے ۔ ہمممممم م م م م
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    بھئی دائرے میں رہتا ہے تو پھر دائرے کا ایک چکر ختم ہوگیا یہ تو کہ سکتے ہیں‌نا
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    یہ بھی ٹھیک ہے اور یو‌ں ایک دور اور ختم ہوگیا۔
  19. زین

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    نبیل بھائی نام کس طرح تبدیل ہوتا ہے ۔ مجھ سےنہیں ہورہا ہے
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    وہ کیا ہے کہ کبھی کبھی دماغ ٹھیک طرح سے نہیں چلتا ۔ تدوین کے بعد غور کیا اور سارہ بہن کا جواب پڑھا تو سمجھ آگیا۔
Top