نتائج تلاش

  1. زین

    چھا جانے والے بیس عظیم فٹبالر

    شکریہ میرا یہ سوال آپ دونوں‌یعنی جیاراؤ بہن سے بھی تھا
  2. زین

    مبارکباد قائد اعظم کا یومِ پیدائش تمام اہل وطن کو مبارک

    آپ بحث‌کو خوامخواہ طول دے رہے ہیں ۔ اگر آپ کو کوئی اعتراض ہے تو علیحدہ دھاگے کھول لیجئے
  3. زین

    روز مرہ کے معمولات

    ابھی انتظار کرتے ہیں‌ اگر ایسا ہوا تو ................ ویسے بھی آج میرا موڈ ہورہا ہے لڑائی جھگڑے کا :beating::box::boxing:
  4. زین

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    58+2=60 ..
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ضرور صبر کرونگا لیکن شمشاد بھائی ہیں‌کہاں؟
  6. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    لیکن میں تو کھانا بھی کام کے دوران ہی کھاتا ہوں۔
  7. زین

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    58+2=60 ..
  8. زین

    مبارکباد قائد اعظم کا یومِ پیدائش تمام اہل وطن کو مبارک

    برائے مہربانی یہاں بحث نہ کی جائے ، اگر کسی نے خراج عقیدت پیش نہیں‌کرنا تو اس کے لیے خاموشی ہی بہتر ہے ۔ آمین۔
  9. زین

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    جی ہاں، کمپوزنگ والے ہمارے بھی قریب ہی ہوتے ہیں۔ کبھی کوفی عنان کو صوفی منان لکھ دیتے ہیں اور کبھی بڑی بڑی سنگین غطلیاں اخبارات میں بھی شائع ہوجاتی ہیں‌۔ :)
  10. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چنے کھارہاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زین

    روز مرہ کے معمولات

    طالوت بھائی کیا یہ بات درست ہے :(:confused:
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    زین کی فرمائش بھی پوری کردے پھر
  13. زین

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    58 + 2 = 60 ..... :)
  14. زین

    چھا جانے والے بیس عظیم فٹبالر

    لگتا ہے آپ کو بھی فٹبال بہت پسند ہے ۔
  15. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    باقی بڑے جو چھوٹوں کو کھلاتے ہیں ان کے پاس کیا رہ جاتا ہے ؟
  16. زین

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بی بی سی کی ویب سائٹ پر مجھے یہ خبر نظر نہیں‌آئی۔
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    دیکھیئےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
  18. زین

    روز مرہ کے معمولات

    یار آپ نے بھی یہ شمشاد بھائی والے سوال پوچھنے شروع کردیئے ۔ شریف بچہ ہوں اور کدھر جاؤنگا
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    حضور ہماری موجودگی میں کون یہاں پہلے آنے کی ’’گستاخی‘‘ کرسکتا ہے
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    چلے آپ بھی جائیں آرام کریں، میں بھی جاتا ہوں ہمارا کام بھی زیادہ ہوگا کیونکہ باقی دفاتر کی چھٹی ہیں تو تمام بوجھ ہمارے "مسوم" کندھوں‌پر آپڑے گا۔ اللہ حافظ
Top