سُوگوارانِ حسین علیہ السلام سے خطاب
(جوش ملیح آبادی)
(1)
اِنقلابِ تُندخُو جس وقت اُٹھائے گا نظر
کَروٹیں لے گی زمیں، ہوگا فلک زیر وزبر
کانپ کر ہونٹوں پر آجائے گی رُوحِ بحرو بر
وقت کا پیرانہ سالی سے بھڑک اُٹھے گا سر
موت کے سیلاب میں ہر خشک و تر بہہ جائے گا
ہاں مگر نامِ حسین علیہ السلام ابن...